View Single Post
  #1  
Old Monday, March 27, 2017
canadian canadian is offline
Senior Member
 
Join Date: Dec 2010
Posts: 322
Thanks: 175
Thanked 180 Times in 134 Posts
canadian is on a distinguished road
Default وہ یوں ملا کہ خفا خفا سا لگا

وہ یوں ملا کہ خفا خفا سا لگا
کہ دوسروں سے مگر جدا جدا سا لگا
مزاج اس نے نہ پوچھا مگر سلام کیا
بے رخی کا سلیقہ بھی کجھ بھلا بھلا سا لگا
میں اپنے کرب کی روئیداد بھی اس کو کیا کہتا
خود اس کا دل بھی مجھے دکھا دکھا سا لگا
جو ھم پر گزری ھے شاید سب پر گزری ھو
فسانہ جو بھی سنا کچھ سنا سنا سا لگا
Reply With Quote