My recent article entitled "Psychology and Religion" published in May issue of World Times magazine
Theologically, psyche is called ‘Nafs’ which is its translation. Allah Almighty says in the Holy Quran, “Every nafs shall have a taste of death…” (Surah Aal-e-Imran, Verse 185). We all know that when a person dies, his body remains on earth (in grave), and his soul (Rooh) moves to the heavens. Then, what did die? It’s his psyche (nafs) which is the connector of soul and body.
علم دین کی رو سے، سائکی نفس کہلاتی ہے، جو کہ اس کا ترجمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں سورة العمران کی آیت نمبر 185 میں فرماتے ہیں کہ ہر نفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے ۔ ہم سب جانتے ہیں کہ جب انسان مرتا ہے تو اس کا جسم زمین پہ قبر میں رہ جاتا ہے اور روح اوپر آسمان پہ پرواز کر جاتی ہے ۔ تو پھر موت کسے آئ۔ یہ سائکی یا نفس ہے جو مرتا ہے جو کہ روح اور جسم کا کنکٹر ہے۔ اور اس کنکٹر کے مرنے کے بعد جسم اور روح آپس میں مل نہیں سکتے۔
http://jworldtimes.com/jwt2015/magaz...-and-religion/
.
.
.