View Single Post
  #3  
Old Tuesday, December 19, 2017
saleemk2h saleemk2h is offline
Junior Member
 
Join Date: Apr 2017
Posts: 4
Thanks: 0
Thanked 0 Times in 0 Posts
saleemk2h is on a distinguished road
Default

اسلام علیکم
مجھے ڈیپوٹیشن کے بارے میں کچھ معلومات درکار ہیں۔ میں پولیس ڈیپارٹمنٹ میں BPS16 پر کام کرتا ہوں۔ اگر میں کسی اور ڈیپارٹمنٹ میں جانا چاہا تو کیا میں درخواست دونگا یا جس ڈیپارٹمنٹ میں جانا چاہتا ہوں اس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ یا سیکرٹری میرا پروپوزل میرے Current ڈیپارٹمنٹ کو ڈائریکٹ بھج سکتے ہیں۔ ؟؟
Reply With Quote