Quote:
Originally Posted by Saba Arif
پاکستان . افغانستان میں امن کے لئے پرعزم ہے کیونکہ افغانستان میں امن پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے - تاریخی تناظرمیں دیکھا جائے تو پاکستان اور افغانستان پڑوسی برادر اسلامی ملک ہونے کے ناتے تاریخی، ثقافتی اور لسانی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں - یہ رشتے اٹوٹ ہیں، دونوں کی انحصار ایک دوسرے پر ہے اور دونوں الگ الگ رہ بھی نہیں سکتے - پاکستان کا موقف روز اول سے یہی رہا ہے کہ افغانستان مسلے کا سیاسی حل نکالا جائے - اس موقف کی حمایت چین بھی کرتا ہے -اس ضمن میں چین نے کہا ہے کہ افغان تنازع کا افغان قیادت میں ہونے والے
امن مزاکرات سے ہی حل ممکن ہے - پاکستان اور چین اسٹریجک شراکت داری کے لئے افغان تنازع کو مزاکرات کے زریعے حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں
|
1) Pakistan is determined to bring peace in Afghanistan, because peaceful Afghanistan is essential for Pakistan. Historically, being neighbour Islamic countries, Pakistan and Afghanistan have historical, cultural and linguistic ties. These relations are undivided. Both countries depend on each other and cannot live independently. Pakistan’s stance is to strive for political solution of the Afghanistan issue since beginning. China also supports Pakistan’s point of view. In this regard, China is of the view that the only solution to Afghan dispute is the peace talks between Afghan leadership. Pakistan and China should play their role to solve Afghan dispute through negotiations for strategic partnership.
Note: Please point out the issues with grammar, expression and language in this passage.