View Single Post
  #11  
Old Tuesday, June 25, 2019
HAMID SALEH LAK HAMID SALEH LAK is offline
Senior Member
Qualifier: Awarded to those Members who cleared css written examination - Issue reason: CE 2018 - Roll no. 12261
 
Join Date: Oct 2010
Location: WORLD OF DREAMS
Posts: 238
Thanks: 52
Thanked 77 Times in 50 Posts
HAMID SALEH LAK is on a distinguished road
Default

ایک زما نہ تھا جب جا پان میں بھی ہما ر ی طر ح سے مشترکہ خاندانی نظا م تھا۔جہا ں دادا،دادی اور دوسرے رشتہ دار مل جل کر رہتے تھے۔ایک دوسرے پر مکمل اعتما د اور محبت کی فضا میں بچو ں کی پرورش کر تے تھےجس کی وجہ سے بچو ں میں خود اعتمادی تو پیدا ہو تی ہی تھی ان کا زہن بھی ہمیشہ مثبت انداز میں سوچتا تھا ۔وہ اپنے مسائل ,اپنی تکالیف والدین اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ مل کر حل کرتے تھےجس کی وجہ سے ان میں تحفظ کا احساس پیدا ہوتا تھا ۔لیکن جیسے جیسے ملک ترقی کرتا گیا لوگوں کے پاس وقت کم ہوتا گیا۔مغربی اقدار نے اپنے پنجے گاڑنے شروع کر دیئےاور معاشرہ متاثر ہونے لگا۔
Translation...
Reply With Quote