View Single Post
  #17  
Old Tuesday, July 09, 2019
azam shahzad azam shahzad is offline
Member
 
Join Date: Mar 2017
Location: sargodha
Posts: 83
Thanks: 18
Thanked 13 Times in 13 Posts
azam shahzad is on a distinguished road
Default

پیرا گراف 1
انٹر نیٹ کی آمد کے سا تھ ہی دنیا سمٹ کر ایک گا ؤں کی شکل اختیا ر کر گئی ہے۔آج انٹر نیٹ ہر شخص کو اس کی ضرورت کے مطا بق معلو ما ت فراہم کرتا ہے۔ماہر ین کے مطا بق اب کو ئی شعبہ ایسا نہیں جس کے متعلق انٹرنیٹ پر معلومات دستیا ب نہ ہوں۔پہلے تو انٹر نیٹ صرف اورصرف تعلیم اور حکومتی ادارے ہی استعما ل کرتے رہے۔مگر اب ہر شعبے کے لوگو ں نے اسے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔انٹرنیٹ کوئی خاص پروگرام نہیں ہے۔یہ تو لا تعداد کمپیو ٹروں کے درمیا ن ایک مضبوط الحا ق ہے۔جس کے ذریعے لا تعداد افراد معلومات کا تبادلہ کر تے ہیں۔
پیرا گراف 2
مرزا غالب کو اردو کا عظیم تر ین شا عر تسلیم کیا جا تا ہے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی عظمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ان کی وفات کو سو برس سے زیادہ ہو چکے ہیں مگر ان کی شا عری کے نت نئے پہلو تلاش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔غالب کا مزار دہلی میں واقع ہے۔غالب اکیڈمی نے اسے محفوظ کرنے کا اہتمام کیا ہے۔غا لب کی قبر پر مزار تعمیر کروایا ہےاور ساتھ ہی ایک لائبر یر ی بھی قائم کر دی ہے۔
پیرا گراف 3
ایک اچھی حکومت کا سب سے بڑا فر ض یہ ہے کہ وہ اہل وطن کے لئے ضروریا ت زندگی سستی کرے۔ضروریا ت زندگی سے مراد محض اناج ہی نہیں ہے۔بلکہ کپڑا ،طبعی سہولتیں،تعلیم وغیرہ ضروریا ت زندگی میں شامل ہیں۔حکو مت کو قیمتو ں پر مستقل طور پر نگرانی رکھنی چاہئیےتا کہ عوام معقول زندگی بسر کر سکیں۔عوام کی اس سے بڑی اور کوئی خدمت نہیں ہو سکتی کہ انہیں ہر چیز آسانی سے اور مناسب قیمت پر ملتی رہے۔یہی اقدام حکومت کی ہر دلعز یزی کی ضما نت ہو سکتا ہے۔
پیراگراف 4
ہندوستا نی مسلمانوں نے 1857میں انگر یزوں کی حکومت کو ختم کر نے کی نا کام کوشش کی۔جنگ آزادی نہ تو سپا ہیوں کی بغا وت تھی اور نہ غدر۔بلکہ ہندوستا نی عوام نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا۔اس جنگ آزادی میں ہندو اور مسلما ن دونوں شریک تھے۔لیکن اس کی نا کامی کے بعدانگر یزوں نے صرف مسلما نوں کو ہی ظلم و ستم کا نشانہ بنا یا ۔مسلمان اپنی کھو ئی ہوئی حکو مت اور عظمت بحا ل کر نے کے خواہاں تھے۔جنگ آزادی میں نا کامی مسلمانو ں کے لئے سیا سی اور معا شی اعتبار سے تباہ کن ثابت ہو ئی۔جنگ آزادی کے بعد مسلما نوں کی جا ئیدادیں ضبط کر لی گئیں۔بے گنا ہ لو گوں کو پھا نسی پر لٹکا یا گیا ۔انہیں چن چن کر سر کاری ملا زمتوں سے علیحدہ کر دیا گیا۔
Translation 1
The world has turned to a global village with the invention of internet.Internet provides everyone with required information.According to experts,informations about every field is available on internet.Firstly,internet is used by educational and government sectors.But later on ,it is used in every field.Internet is not a specific programme .It is a strong affiliation between countless computers .Through which uncountable persons do exchange of information.
Translation 2
Mirza Ghalib is recognised as "greatest poet of Urdu".His fame is increasing day by day.It has more than hundred years after his death .But the search for new aspects of his poetry are in process yet.Ghalib's tomb is located in Delhi.Ghalib Academy has saved it.A tomb has been built at Ghalib's grave and a library is opened beside it.
Translation 3
It is the responsibility of a good government to cheapen the necessities of life for countrymen.Grain is not just called necessities of life.But clothe,medical facilities and education etc are included in basic necessities of life . Government should constantly keep watch on prices so that public can lead reasonable livings.No other service has such value for public like that they get everything in abundance and fair prices.This step may be a guarantee of popularity for government.
Translation 4
In 1857, the Muslims of Hindustan made a useless effort to overthrow the regime of Englishmen.War of freedom was neither a revolt nor a mutiny.But Hindustanis had taken an active part in it .Both Hindus
and Muslims were its participants.But after defeat, the English just made Muslims target of their cruelty and injustice.Muslims wished to restore their lost glory and regime.Failure in war proved destructive ,politically and economically for the Muslims.Muslims assets were forfeited after war.Innocent people were hanged.After careful selection ,Muslims were sacked from government jobs.
__________________
Always start from complex path......
Reply With Quote