Quote:
Originally Posted by Tassawur
Motzilla considered Quran as creature.
I have read it while preparing Arabic Paper
|
Code:
who considered teh Quran as the creature of ALLAH?
معتزلہ یونانی عقلیت پسندی کے تحت پروان چڑھنے والایہ پہلا مکتبہ فکر تھا
قرآن مخلوق ہے یا قدیم ۔ اس بحث کا آغاز عباسی دور میں ہوا۔ معتزلہ کا عقیدہ ہے کہ قرآن مخلوق ہے، قدیم نہیں، رسول اللہ پر معانی کا القا ہوتا تھا اور آپ انھیں الفاظ کا جامہ پہنا دیتے تھے۔ مامون الرشید کے دور میں حکومت کا مسلک اعتزال تھا۔ لہذا یہ مسئلہ 827ء میں شدت اختیار کر گیا۔ اور علمائے اسلام سے جبراً یہ اقرار لیا گیا کہ قرآن کلام قدیم نہیں بلکہ مخلوق ہے بہت سے علما نے انکار کر دیا اور قید وبند کی مصیبتوں میں گرفتار ہوئے۔ امام احمد بن حنبل پر بھی اس سلسلے میں بڑے ظلم ڈھائے گئے لیکن وہ اپنے نظریے پر قائم رہے۔ مسلمانوں کا عام عقیدہ یہی ہے کہ قرآن چونکہ کلام الہی ہے اس لیے قدیم ہے۔
قا ضی القضات ابن ابی داؤد (
معتزلہ کا سردار احمد بن ابی داؤد) Ibn Abi Daud was Cheif Justice in the reign of Mamun and Motazila was a sect who regarded the Quran as creature. They also imprisond and tortured Imam Ahmad bin Hambal to accept that Quran is creature of Allah.
Someone please post the keys of MCQs as well.