Saturday, August 13, 2011
|
|
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
|
|
زندگی میں کبھی کبھی ایسا موڑ آتا ہے کہ آپ کو دنیا اور رشتوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑتا ہے۔مادی فواید سے نظر چرانی پڑتی ہے،سود و زیاں کو پس پشت ڈالنا پڑتاہے،اس وقت صرف فیصلہ کرنا ہوتا ہے؛ایک کٹھن فیصلہ؛رشتہ یا مادی فایدہ؟؟
وہ گھڑی آپ کی فطرت کی آزمایش کی گھڑی ہوتی ہے،آپ ا پنی شخصیت کے اس پہلو سے واقف ہوتے ہیں جو آپ پہ پہلے عیاں نہیں تھا۔یعنی مادیت پرستی اہم یا رشتے؟
فرح ظفر
________________________
کبھی کبھی نیند بھی ضد پہ آ جاتی ہے۔اسے یہ شوق کہ آنکھوں میں خواب بساؤ،آنکھوں کو یہ خوف کہ خوابوں کی قیمت نہ چکا پاییں گی۔اسی کشمکش میں رتجگے مقدر بن جاتے ہیں۔
وہ کسی شاعر نے کیا خو ب کہا؛
پاگل آنکھوں والی لڑکی
اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو تھک جاؤگی
فرح ظفر
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|