Saturday, August 13, 2011
|
|
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,362
Thanks: 2,346
Thanked 4,047 Times in 1,576 Posts
|
|
آزادی کا مطلب محض جسمانی یا معاشرتی آزادی نہیں ہوتا بلکہ آزادی توروح کی ہوتی ہے،ذہنوں کی ہوتی ہے،سوچ کی ہوتی ہے، ہم اس رسمی آزادی پہ خوشی کا اظہار کریں تو کیسے کریں؟ہمارے پر کٹے ہوئے ہیں،ہماری سوچ غلام ہے،ہمارے قدم اس بے باکی اور وقار سے نا آشنا ہیں جو آزاد قوموں کا طرہ امتیاز ہوتا ہے۔ ۔ہم ایسے چیتے ہیں جو چڑیا گھر میں مقید ہیں ،ساری تیزی طراری بے کار،ساری ہوشیاری بے معنی ۔عجیب بے بسی ٹپکتی ہے ہمارے غلامانہ چہروں سے ۔ ۔
بقول شاعر؛
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
فرح ظفر
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|