سطح پر تیرنے والے کے حصے میں فقط جھاگ اور خس و خاشاک آتا ھے جبکہ گہرائی میں اترنے والے کے نصیب میں موتی !!
زندگی کو سطحی طور پر برتنے والے کو بس روزمرہ کی زندگی کےخس و خاشاک سے ہی حصے ملتا ھے البتہ جو زندگی کو گہرائی میں اتر کر دیکھے تو حیات کا اصل حسن اور کائنات کے سربستہ راز اس پر آشکار ھوتے ھیں۔
(واصف علی واصف)
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|