My Ghazal !
جامِ درد ہم پی کے نکلے .
پینے کو غم ہی مے نکلے.
مزاح پرجگ ہی آ کے ُاترے۔
تماش کو سب ہی آ کے نکلے۔
جگر کے سو ٹکروں کے بعد۔
کوئی مسیحا ہی ہوکے نکلے۔
دم ِسادگی فریب کے روبرو۔
تری چال سے بچ ہی کے نکلے۔
ُبہار میں خزاں کا ہے عالم ۔
جامہِ بدن ُگھل ُگھل ہی کےنکلے۔
َمری محبت بسمل کے مانند
دارِ فنا سے یوں بچ ہی کے نکلے
آگئے فاصلے مرے دنیا سے نور۔
سانس ُخوشیِ مرگ ہی کر کے نکلے۔
@Mods kindly delete previous post
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
|