مَن اَحَبَّ شَیاً اَکثَرَ مِن ذِکرَہ۔
صرف اس ذات کا کثرت سے ذکر کیا جاتا ہے جس سے شدید محبت ہو ۔ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
مَن اَحَبَّ شَیاً اَکثَرَ مِن ذِکرَہ۔
”انسان کو جس چیز سے محبت ہوتی ہے وہ اس کا ذکر بڑی کثرت سے کرتا ہے ۔“
(کنز العمال جلد1صفحہ525)
|