ریگ عراق منتظر ، کشت حجاز تشنہ کام
ریگ عراق منتظر ، کشت حجاز تشنہ کام
خون حسین باز دہ کوفہ و شام خویش را
ترجمہ: عراق کی ریت انتظار کر رہی ہے اور حجاز(مکہ اور مدینہ) کے کھیت پیاسے ہیں
کوفہ و شام کو پھر سے خونِ حسین کی ضرورت ہے۔
حق کی آواز بلند کرنے والے کی ضرورت ہے۔
Expectant waits the Iraqi sand,
Altirst is Hejaz’ desert land;
To Syria and Kufa give
Husain’s spilled blood, that they may live.
__________________
The world is changed by your example, not by your opinion !
|