(1) قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
1 - کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
(2) اللَّهُ الصَّمَدُ
2 - (وہ) معبود برحق جو بینیاز ہے
(3) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
3 - نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
(4) وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
4 - اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
__________________
No signature...
|