(1) تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ
1 - ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
(2) مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ
2 - نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
(3) سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ
3 - وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
(4) وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ
4 - اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
(5) فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ
5 - اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
__________________
No signature...
|