1) إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
1 - اے محمد) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے )
(2) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
2 - تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
(3) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
3 - کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بی اولاد رہے گا
__________________
No signature...
|