(1) أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
1 - بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
(2) فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
2 - یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
(3) وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ
3 - اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
(4) فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ
4 - تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
(5) الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
5 - جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
(6) الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ
6 - جو ریا کاری کرتے ہیں
(7) وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
7 - اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
__________________
No signature...
|