(1) أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
1 - کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
(2) أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
2 - (کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا
(3) وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
3 - اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
(4) تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ
4 - جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
(5) فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ
5 - تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
__________________
No signature...
|