#1
|
||||
|
||||
ڈاکٹر بیدلؔ حیدری
گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے
سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بیدلؔ لباسِ زیست بڑا دیدہ زیب تھا اور ہم نے اِس لباس کو اُلٹا پہن لیا |
|
|