Friday, April 19, 2024
09:04 PM (GMT +5)

Go Back   CSS Forums > Off Topic Section > General Knowledge, Quizzes, IQ Tests

General Knowledge, Quizzes, IQ Tests A zone where General Knowledge related to this exam can be shared.Surveys and Threads with polls and questions that require answers can be Posted here

Reply Share Thread: Submit Thread to Facebook Facebook     Submit Thread to Twitter Twitter     Submit Thread to Google+ Google+    
 
LinkBack Thread Tools Search this Thread
  #1  
Old Friday, August 05, 2016
Banned
 
Join Date: Jul 2015
Location: Faisalabad
Posts: 18
Thanks: 3
Thanked 9 Times in 8 Posts
mohsinnoul is on a distinguished road
Exclamation Interesting Facts in Urdu

کیا آپ یہ 40 دلچسپ باتیں جانتے ہیں؟

1۔آپ خواب میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔

2۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں

۔3 ۔کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے

۔4۔انسانی دماغ ستر فیصد وقت پرانی یادوں یا مستقبل کی سنہری یادوں کے خاکے بنانے میں گزارتا ہے۔

5۔پندرہ منٹ ہنسنا جسم کے لیے اتنا ہی فائدہ مند ہے جتنا دو گھنٹے سونا

۔6۔کسی بھی بحث کے بعد پچاسی فیصد لوگ ان تیزیوں اور اپنے تیز جملوں کو سوچتے ہیں جو انھوں نے اس بحث میں کہے ہوتے ہیں۔

7۔ A nut for a jar of tunaایسا جملہ ہے جس میں اسے دائیں سے پڑھ لیں یا بائیں سے ۔ایک ہی بات بن سکتی ہے صرف کچھ سپیس کو درست کرلیں تو۔۔

۔۔8۔ فلاسفی میں ایک لمحے کا مطلب ہوتا ہے نوےسیکنڈ

9۔سردی کی کھانسی میں چاکلیٹ کھانسی کے سیرپ سے پانچ گنا زیادہ بہتر اثر دکھاتی ہے۔

10۔جتنی مرضی کوشش کر لیں جو مرضی کر لیںآپ یہ یاد نہیں کر سکتے آپ کا خواب کہاں سے شروع ہوا تھا۔

11۔کوئی بھی جذباتی دھچکا پندرہ یا بیسمنٹ سے زیادہ نہیں ہوتا اس کے بعد کا جذباتیوقت آپ کی "اوور تھنکنگ " یعنی اس کے بارے میں زیادہ سوچنے کی وجہ سے ہوتا ہے جس سے آپ خود کو زخم لگاتے ہیں۔۔

12۔ عام طور پر آپ اپنے آپ کو آئینے میں حقیقت سے پانچ گنا زیادہ حسین دیکھتے ہیں۔ یا سمجھتے ہیں
۔13۔ سائنس کے مطابق نوے فیصد لوگ اس وقت ڈر جاتے ہیں جب انھیں یہ میسج آتا ہے"کچھ پوچھوں آپ سے"Can I Ask you a question14۔ زمین سے سب سے نزدیک ستارہ سورج ہے جو زمین سے 93 ملین میل دور واقع ہے
15۔ مکھی ایک سیکنڈ میں 32 مرتبہ اپنے پر ہلاتی ہے
16۔ دنیا کے 26 ملکوں کو سمندر نہیں لگتا17 ۔ مثانے میں پتھری کو توڑنے کا خیال سب سے پہلے عرب طبیبوں کو آیا تھا
18۔ گھوڑا، بلی اور خرگوش کی سننے کی طاقت انسان سے زیادہ ہوتی ہے، یہ کمزور سے کمزور آواز سننے کے لیے اپنے کان ہلا سکتے ہیں

19۔تیل کا سب سے پہلا کنواں پینسلوینیا امریکا میں 1859ء میں کھودا گیا تھا

20۔ کچھوا، مکھی اور سانپ بہرے ہوتے ہیں
21۔ تاریخ میں القدس شہر پر 24 مرتبہ قبضہ کیاگیا

22۔ دنیا کا سب سے بڑا پارک کنیڈا میں ہے
23۔ہٹلر برلن کا نام بدل کر جرمینیا رکھنے کاارادہ رکھتا تھا
24۔ دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سوئٹزر لینڈ میں پائے جاتے ہیں
25۔دنیا کے سب سے کم عمر والدین کی عمر 8 اور 9 سال تھی، وہ 1910ء میں چین میں رہتے تھے
26۔ تمام پھلوں اور سبزیوں کی نسبت تیز مرچ میں وٹامن سی کی مقدار سب سے زیادہ ہوتی ہے
27۔اللہ تعالی نے سب سے پہلا دن ایتوار بنایا تھا۔) بائبل میں ایسا ہی لکھا ہے اور شائد قرآن اور حدیث اس بارے میں خاموش ہے۔واللہ اعلم(
28-فرعونوں کے زمانے کے مصر میں ہفتہ 10 دن کا ہوتا تھا
29۔تتلی کی چکھنے کی حس اس کے پچھلےپاؤں میں ہوتی ہے
30-دنیا کی سب سے طویل جنگ فرانس اور برطانیہ کے درمیان ہوئی تھی، یہ جنگ 1338ء کو شروع ہوئی تھی اور 1453 کو ختم ہوئی تھی، یعنی یہ 115 سال جاری رہی تھی
31-قطبِ شمالی کے آسمان سے سال کے 186 دن تک سورج مکمل طور پر غائب رہتا ہے
32۔ٹھنڈا پانی گرم پانی سے زیادہ ہلکا ہوتا ہے۔ کیمسٹری
33۔دنیا کے ہر شخص کی اوسط فون کالز کی تعداد 1140 ہے
34-وہیل کی اوسط عمر 500 سال ہوتی ہے
35-فرانس کے اٹھارہ بادشاہوں کا نام لوئیس تھا
36-دنیا پر سب سے پہلا گھر کعبہ معظمہ ہی بنایا گیا تھا۔
37-ربڑ کے زیادہ تر درخت جنوب مشرقی ایشیا میں پائے جاتے ہیں
38-اگر موٹے گلاس میں گرم مشروب ڈال دیا جائے تو پتلے گلاس کی نسبت اس کے ٹوٹنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
39-انسان جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بالغ ہونے تک صرف 206 رہ جاتی ہیں
40-اٹھارویں صدی میں کیچپ بطور دواء استعمال ہوتا تھاان چالیس معلومات میں سے آپ کو کونسی معلومات دلچسپ اور عجیب لگی۔
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to mohsinnoul For This Useful Post:
Man Jaanbazam (Friday, August 05, 2016)
Reply


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Is Pakistan’s problem Urdu? mustansar~hussain Dawn 2 Tuesday, September 15, 2020 10:16 AM
Interesting facts about earth black diamond General Science & Ability 0 Monday, May 18, 2015 12:23 AM
Interesting facts about Adolf Hitler Aarwaa Humorous, Inspirational and General Stuff 0 Monday, January 28, 2008 01:09 AM
Interesting Financial mathematics and disturbing facts jonu News & Articles 2 Tuesday, July 11, 2006 02:54 PM


CSS Forum on Facebook Follow CSS Forum on Twitter

Disclaimer: All messages made available as part of this discussion group (including any bulletin boards and chat rooms) and any opinions, advice, statements or other information contained in any messages posted or transmitted by any third party are the responsibility of the author of that message and not of CSSForum.com.pk (unless CSSForum.com.pk is specifically identified as the author of the message). The fact that a particular message is posted on or transmitted using this web site does not mean that CSSForum has endorsed that message in any way or verified the accuracy, completeness or usefulness of any message. We encourage visitors to the forum to report any objectionable message in site feedback. This forum is not monitored 24/7.

Sponsors: ArgusVision   vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.