Thursday, April 25, 2024
04:43 PM (GMT +5)

Go Back   CSS Forums > Off Topic Section > Islam

Islam Invite to the Way of your Lord with wisdom and fair preaching, and argue with them in a way that is better. Truly, your Lord knows best who has gone astray from His Path, and He is the Best Aware of those who are guided." Holy Qur'an 16:125

Reply Share Thread: Submit Thread to Facebook Facebook     Submit Thread to Twitter Twitter     Submit Thread to Google+ Google+    
 
LinkBack Thread Tools Search this Thread
  #1  
Old Monday, March 27, 2017
Senior Member
 
Join Date: Dec 2010
Posts: 322
Thanks: 175
Thanked 180 Times in 134 Posts
canadian is on a distinguished road
Default اللهم صل على محمد وعلى آله وأصحابه وبارك و


اللهم صل على محمد وعلى آله وأصحابه وبارك وسلم
بحر و بر کے سلطان میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
کل بھی تھے اعلیٰ آج بھی ہیں اعلیٰ اعلیٰ رہیں گے
جو کچھ بھی چاہے بنے آپ سب سے بالا رہیں گے
دنیا ہے سلطنت آپ شاہ والا رہیں گے
مالک کون و مکان میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
خدا نے جب نہ بنایا تھا سارے جہان کو
حور و ملائک چاند تارے نہ جن و انسان کو
نور آپ کا بنا کر بڑھایا آپ کی شان کو
نور خدا کی پچان میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
ناچتا ہے آفتاب اشاروں پہ آپ کے
چاند ہوتا ہے قرباں اشاروں پہ آپ کے
شجر و ہجر دوڑیں پکاروں پہ آپ کے
سب سے اعلیٰ شان میرے نبی ﷺ ہیں
سارے دنیا کی جان میرے بنی ﷺ ہیں
قدرت نے آپ کو محبوب بنایا
آپ پر بادل بھی کرتے ہیں سایہ
قربان ہو جائے شان پہ کایا
حُسن جہاں میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
دو عالم آپ کے لئے بنائے گئے ہیں
آمد کو بحر و بر سجوائے گئے ہیں
بڑے شوق سے عرش پہ بلوائے گئے ہیں
اللہ کے مہمان میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
کس طرح آپ کا مرتبہ بڑھایا
سارے نبیوں کے سردار آپ کو بنایا
مقتدی بنے سب امام آپ کو سجایا
روح رواں میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
کتنی حسیں مصور نے تصویر بنائی
آپ سے پوچھ کر آپ کی تدبیر بنائ
قرآن لکھ دیا سارا ایسی تقدیر بنائ
چلتا پھرتا قرآن میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
اعلیٰ نسب ہے شان جلی ہے
باپ بھلا آپ کی ماں بھی بھلی ہے
بیٹی ہے فاطمہ داماد علی ہے
نانا ئے حسنین میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے بنی ﷺ ہیں
وہ دانائے سبل کے لائے پیغام حق کا
ظلمت میں ڈوبے ہووں کو دیا انعام حق کا
ظل کفر کو مٹایا کیا ہر جگہ انتظام حق کا
خیر الانسان میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے نبی ﷺ ہیں
شافع محشر ہیں جنت کا ہے انتظام آپ پر
امامت اور بنوت کا سجا ہے مقام آپ پر
خود خدا اور فرشتے بھیجتے ہیں سلام آپ پر
اللہ بڑھائے جنکی شان میرے نبیﷺہیں
ساری دنیا کی جان میرے بنی ﷺ ہیں
سارے جہاں کے لئے آپ ہیں رحمتہ للعالمین
ہوئے ختم آپ پہ سلسلے آپ ہیں خاتم النبیین
شفاعت ہے آپ کا سہرا آپ ہیں شفیع المذنبین
محبت کی پہچان میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے بنی ﷺ ہیں
قبر میں آپ سے فیض پائیں گے
آپ ہی حشر میں عمران کو بخشوائیں گے
ہم گزریں گے آپ رب سلم فرمائیں گے
میرا دین و ایمان میرے نبی ﷺ ہیں
ساری دنیا کی جان میرے بنی ﷺ ہیں
Reply With Quote
Reply


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
محمد محمد وظیفہ ہے ساڈا canadian Punjabi Poetry 0 Friday, September 18, 2015 05:26 PM
The Life of Holy Prophet (SAW) Asi01 Islamiat 0 Sunday, January 29, 2012 10:35 PM
سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے دس sara soomro Islam 0 Tuesday, January 11, 2011 01:37 PM
قرآن حکیم سے شفاء و برکت کے حصول کا بیان sara soomro Islam 0 Tuesday, December 21, 2010 08:08 PM
Drood pak ki fazeelat sara soomro Islam 0 Friday, June 25, 2010 11:18 AM


CSS Forum on Facebook Follow CSS Forum on Twitter

Disclaimer: All messages made available as part of this discussion group (including any bulletin boards and chat rooms) and any opinions, advice, statements or other information contained in any messages posted or transmitted by any third party are the responsibility of the author of that message and not of CSSForum.com.pk (unless CSSForum.com.pk is specifically identified as the author of the message). The fact that a particular message is posted on or transmitted using this web site does not mean that CSSForum has endorsed that message in any way or verified the accuracy, completeness or usefulness of any message. We encourage visitors to the forum to report any objectionable message in site feedback. This forum is not monitored 24/7.

Sponsors: ArgusVision   vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.