| |
 |
 |
Wednesday, June 19, 2013
12:22 PM (GMT +5) |
|
|
| Poetry & Literature Post QUOTATIONS and POETRY here that can be used while preparing notes. |

Monday, October 24, 2011
|
 |
Junior Member
|
|
Join Date: Mar 2007
Location: RWP
Posts: 19
Thanks: 28
Thanked 7 Times in 4 Posts
|
|
Quote:
Originally Posted by Farrah Zafar
یہ سارے اقتباسات ایک ہی ناول کے ہیں ،محبت مردہ پھولوں کی سمفنی ۔ ۔مجھے زندگی میں اگر کسی لکھاری نے چونکایا ہے تو وہ مظہر الاسلام ہی ہیں ۔ ۔بلکہ ان کے الفاظ نے مجھے نہ صرف ہلا کر رکھ دیا بلکہ بے حد متاثر کیا ۔ان کے جیسا لکھنے والا میں نے اردو ادب میں آج تک نہیں دیکھا ۔لفظوں کے جادوگر ہیں وہ ۔ ۔ ۔
پہلی بات یہ کہ کامیاب اور محفوظ میں بڑا فرق ہوتا ہے ۔یہ دو مختلف الفاظ ہیں اور میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتی کہ محبت کرنے والے کامیاب ہوتے ہیں ۔وہ اگر ناکام ہو جائیں تو عمر بھر کا روگ لگا بیٹھتے ہیں ۔کامیابی شرط نہیں ۔
دوسری بات تو یہ کہ جو کامیاب ہوتا ہے وہ عدم تحفظ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ جس طرح ایک مشہور شخص اپنی عزت کے لیے بہت محتاط ہو جاتا ہے اور اس خوف کا شکار ہو جاتا ہے کہ کہیں اسکی شہرت بدنامی میں نہ بدل جاۓ ۔ ۔
تیسری بات کا تعلق دوسری بات سے ہی ہے ۔وہ اس طرح کہ محبت کرنے والا شخص محفوظ نہیں ہوتا ۔اس کو بہت سے خوف لاحق ہو جاتے ہیں ۔محبت چھن جانے کا خوف ،معاشرے کی روایات کا خوف یعنی ذات برادری وغیرہ ۔ عام طور پر سنا ہے کہ محبت کرنے والوں کی راتوں کی نیند اڑ جاتی ہے ۔ظاہر ہے خوشی سے تو نہیں اڑتی ہو گی ،اس خزانے کے کھو جانے کا خوف ہی چین نہیں لینے دیتا ہو گا ۔محبت ایک خزانہ ہی تو ہے ۔ ۔اس کا مالک غیر محفوظ ہی ہوتا ہے
|
aoa,
mazraat k ap ka jawaab deer say perha, zindagi k jhamelay itny hain k khatam honay k naam nae layty...
mera lafaaz ka chunao galat ho geya tha, asal main kamyaab nae mehfooz likhna tha.
Jb mohabaat ki ja rahi hoti hy tu, us waqt shayed khonay ka ehsas nae hota, aur na he adaam tahafuz ka.. han agar yak tarfa ho tu ye baat theek hy (sirf dunya ki had tak) ..
jahaan tak needain urnay ka sawal hy to mohabaat chahy haqeeqi ho ya majazi, needain bahar kaif urti zaroor hain.
۔محبت تو اجلی روح میں بے دھڑک رہتی ہے ۔ایماندار دل کی دھڑکنوں میں ،اونچی چھتوں والے خالی چرچ کی دیوار پر ،سولی پہ ٹنگی مسیحا کی شبیہ کے مقدس سناٹے میں مہکتی ہے ۔گھنگھور خاموشی میں پل پل بھیگتی ہے ۔بے ریا آنکھوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے ۔شفاف سانسوں میں دریا کی طرح بہتی ہے..
meri soch hai galat be ho sakti hy, ap chahin tu rehnumae ker dain,
waysay ap kush naseeb hain jin ko kuch waqt milta hy kitaab pernay ko
__________________
Dream Believe and Care,
Life is so beautiful.
|

Monday, October 24, 2011
|
 |
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,428
Thanks: 2,300
Thanked 3,421 Times in 1,457 Posts
|
|
Quote:
Originally Posted by spellcaster
aoa,
mazraat k ap ka jawaab deer say perha, zindagi k jhamelay itny hain k khatam honay k naam nae layty...
Mera lafaaz ka chunao galat ho geya tha, asal main kamyaab nae mehfooz likhna tha.
Jb mohabaat ki ja rahi hoti hy tu, us waqt shayed khonay ka ehsas nae hota, aur na he adaam tahafuz ka.. Han agar yak tarfa ho tu ye baat theek hy (sirf dunya ki had tak) ..
Jahaan tak needain urnay ka sawal hy to mohabaat chahy haqeeqi ho ya majazi, needain bahar kaif urti zaroor hain.
۔محبت تو اجلی روح میں بے دھڑک رہتی ہے ۔ایماندار دل کی دھڑکنوں میں ،اونچی چھتوں والے خالی چرچ کی دیوار پر ،سولی پہ ٹنگی مسیحا کی شبیہ کے مقدس سناٹے میں مہکتی ہے ۔گھنگھور خاموشی میں پل پل بھیگتی ہے ۔بے ریا آنکھوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے ۔شفاف سانسوں میں دریا کی طرح بہتی ہے..
Meri soch hai galat be ho sakti hy, ap chahin tu rehnumae ker dain,
waysay ap kush naseeb hain jin ko kuch waqt milta hy kitaab pernay ko
|
میں کچھ ایسے لوگوں کو جانتی ہوں جو آج کے دور کے ہیر رانجھا کہلاۓ جا سکتے ہیں ۔سب سے زیادہ انہی کو ہی خوف ہوتا ہے محبت کھو جانے کا ۔کیونکہ معاشرے کے رسوم و رواج بذات خود ایک خوف ہیں ۔
اور رہی یکطرفہ محبت کی بات ،تو اس میں تو پانے کی آس ہی نہیں ہوتی تو کھونے کا احساس کیسا ؟
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|

Monday, October 24, 2011
|
 |
Junior Member
|
|
Join Date: Mar 2007
Location: RWP
Posts: 19
Thanks: 28
Thanked 7 Times in 4 Posts
|
|
aap theek keh rahay hain per hamary haan kabhi khony ka ehsas nae howa ... aur aysay heer ranjhay ham b janty hain.
han ye baat be haqeqat hy k mohabat main "everyboady falls at first time".
yak tarfa mohabat ki baat samaj nae aye, pany ki aas tu hoty he naaaa..
aur agar nendain urnay ki waja kahen likhi mil jaye tu zaror mutla kerain.
__________________
Dream Believe and Care,
Life is so beautiful.
|

Tuesday, November 29, 2011
|
 |
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,428
Thanks: 2,300
Thanked 3,421 Times in 1,457 Posts
|
|
کہنے لگی : کیا تمہیں یقین ہو گیا ہے کہ دنیا سے محبت ختم ہو چکی ہے ؟
میں نے کہا : اگر کوئ بے ایمان ہو جاۓ تو اس کا یہ مطلب کیسے نکال لیں کہ ایمان ہوتا ہی نہیں ۔ میں محبت سے
منکر نہیں ہوا ۔ محبت خود غرضی ،لالچ ، بے وفائ اور جھوٹ کے شکنجے میں بے چہرہ ہو کر رہ گئی ہے۔ محبت
کے بہروپیوں نے اسے بھی نوٹوں کے بے ہودہ ہار پہنا دیے ہیں ۔ روحوں کی روانی میں بہتی ہوئ محبت کا کوئ
کنارہ نہیں ہوتا مگر جھوٹے اور لذت پرور جسم اپنی پیمائش سے بھی چھوٹے ہیں ۔
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|
|
The Following User Says Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post:
|
|

Sunday, January 08, 2012
|
 |
Makhzan-e-Urdu Adab
|
|
Join Date: May 2010
Location: امید نگری
Posts: 2,428
Thanks: 2,300
Thanked 3,421 Times in 1,457 Posts
|
|
مجھے معلوم ہے اسے موت پسند تھی ۔ اس کی آنکھیں موت کے میلے میں پر شوق بچوں کی طرح گھومتی پھرتی تھیں مگر وہ تو کہا کرتا تھا کہ مرنے کے لیے سردیوں کا موسم انتہائ مناسب ہوتا ہے پھر معلوم نہیں اسے اس قدر جلدی کیوں پڑ گئ تھی کہ وہ اپنے پسندیدہ موسم کا انتظار بھی نہ کر سکا ؟
اس نے فرش پر پڑا ہوا ایک لمبا سا کیل اٹھا لیا اور اسے اپنی گردن پر چبھوتے ہوۓ بولا " وہ ایک بے محبت آدمی تھا ۔ شہر میں پھیلی ہوئ منافقت اور جھوٹ سے گھبرا گیا ہو گا ۔ سچ بات تو یہ ہے کہ اسے عام آدمی کی طرح رہنا ہی نہیں آیا ۔ وہ داخلی جلا وطنی کا شکار تھا ۔ ۔ ۔وہ سچ کے سفر میں تنہا ہو کر رہ گیا تھا ۔ اس کے ذہن کو آگ لگی رہتی تھی ۔ وہ چھوٹی چھوٹی آزادیوں کے لیے کڑھتا رہتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔اس کا خیال تھا کہ سوسایٹی کو گھن لگ گیا ہے اور سیاسی بد دیانتی نے جمہوریت کی روح کو بیمار کر دیا ہے ۔ اس کے دل کو بے وفائ کی دیمک نے بوسیدہ کر دیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
محبت مردہ پھولوں کی سمفنی ، مظہرالسلام
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen;
Quitters never win and Winners never quit..!!!
|
|
The Following 3 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post:
|
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
Similar Threads
|
| Thread |
Thread Starter |
Forum |
Replies |
Last Post |
|
dinoon ki qaid sey azad muhabbat
|
arsa |
Urdu Poetry |
0 |
Saturday, February 14, 2009 07:06 PM |
|
muhabbat yeh nahi hoti, muhabbat wo nahi hoti
|
North Star |
Urdu Poetry |
0 |
Monday, January 29, 2007 02:42 PM |
|
Muhabbat diary hargiz nahee hai
|
Last Island |
Urdu Poetry |
0 |
Wednesday, January 24, 2007 05:47 PM |
|
Muhabbat!!!
|
111 |
General Knowledge, Quizzes, IQ Tests |
1 |
Tuesday, March 14, 2006 12:18 AM |
|
|