CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Poetry & Literature (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/)
-   -   Iqtibasat (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/46740-iqtibasat.html)

Predator Tuesday, April 12, 2011 05:15 PM

[CENTER][IMG]http://i295.photobucket.com/albums/mm136/adeesaha/Methay-Bool.gif[/IMG]


[IMG]http://i295.photobucket.com/albums/mm136/adeesaha/Alfaaaz.gif[/IMG][/CENTER]

Arain007 Thursday, April 14, 2011 10:29 AM

Iqtibas from Shahab Nama
 
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/ShahabNama1.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/ShahabNama2.jpg[/IMG]

Arain007 Tuesday, May 03, 2011 09:52 PM

Iqtibas from Shahab Nama
 
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Haj1.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Haj2.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Haj3.jpg[/IMG]

Ali Ahmad Syed Thursday, May 05, 2011 09:30 AM

Maa tujhe Salam
 
[IMG]http://i1109.photobucket.com/albums/h424/aliahmadsyed/MirzaAdeeb.gif[/IMG]

Farrah Zafar Wednesday, May 11, 2011 10:20 PM

[center][b][u][size="5"]
مشرق کا مجذوب انسان
[/u][/b][/center]
مشرق کو جاہل کہہ لیجیے، کم علم، ناعاقبت اندیش سمجھ لیجیے۔۔۔۔۔ دلدل میں دھنسا ہوا مشرقی انسان مکمل طور پر روایت کو نہیں چھوڑ سکتا۔ وہ اپنی لوک ریت، رسم و رواج سے محبت کرتا ہے۔۔۔ شاید وہ دکھ سہتے سہتے اپنی خرابیوں میں راسخ بھی ہو جاتا ہے، لیکن فلاح کی منزل دھندلاتی نہیں۔ سائنس سے دور، ہر لحظہ کی تبدیلی سے ناآشنا، اسکے صبح شام ایک سے گزرتے چلے جاتے ہیں۔ وہ مذہب سے وابستہ رہ کر، صبر کی ڈھال آگے رکھ کر چلتا رہتا ہے۔ ہم انسان کو مذہب کی اصلیت سے چاہے آگاہی نہ ہو وہ قبر پرستی، تعویذ گنڈہ، پیر حضوری میں دن گزارتے ہوئے ہولے ہولے غلاظت کے ڈھیروں میں گزرتے ہوئے مست اور مجذوب کے مرحلوں سے واقف، جسم پر رنگ برنگے منکوں کی مالائیں سجائے فقیر کو سامنے پا کر مشرقی انسان کو اپنی تمام تر بدنصیبی کے باوجود یہ یقین ہو جاتا ہے کہ یہ دنیا دارالمن ہے۔ یہاں انسان کا امتحان مقصود ہےاور حاصل حیات مابعد سے شروع ہوتی ہے۔ کوئی تبدیلی سفر آسان نہیں کر سکتی، کسی قسم کی ترقی انسان کو مکمل طور پر سکون، قناعت پسند، مسرت آشنا نہیں بنا سکتی۔ جب تک اوپر والے کا فضل نہ ہو، کچھ بھی مثبت نہیں ہوتا۔۔۔
[u][center][b]
بانو قدسیہ کی تصنیف، "حاصل گھاٹ" سے اقتباس۔
[/b][/center][/u][/size]

Arain007 Thursday, May 12, 2011 11:54 AM

Mein aik Jassos tha by Tariq Ismail Sagar
 
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Jasoos1.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1082.photobucket.com/albums/j374/madeel206/Jasoos2.jpg[/IMG]

Tassawur Thursday, May 12, 2011 12:50 PM

Allah Mian.........
 
[CENTER][IMG]http://i1180.photobucket.com/albums/x402/Tassawur/untitledjjjjjjjjjjjjj.gif[/IMG][/CENTER]
[B][I][SIZE="3"][COLOR="DarkRed"]Labbaik by Mumtaz Mufti[/COLOR][/SIZE][/I][/B]

Farrah Zafar Wednesday, May 18, 2011 10:33 PM

[size="5"]
پطرس بخاری کے کسی عزیز کا نکاح تھا۔ اس کے لیے مولوی درکار تھا۔ تلاش بسیار کے بعد ایک شخص ڈھونڈ کر لایا گیا۔ جو بہت دبلا پتلا تھا۔ پطرس صاحب دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور بولے “ نکاح کے لیے دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ نکاح خواں کی اور چھوہارے کی۔ ماشاء اللہ ان میں دونوں صفات موجود ہیں۔“
:haha[/size]

Tassawur Wednesday, June 08, 2011 12:09 PM

Khoobsurat..........
 
[CENTER][IMG]http://i1180.photobucket.com/albums/x402/Tassawur/gangaram.gif[/IMG][/CENTER]

Farrah Zafar Tuesday, June 14, 2011 11:25 AM

[size="5"][b][u][center]
من کی آلودگی..........- اشفاق احمد

[/u][/b][/center]
انسانی زندگی میں عجیب عجیب طرح کی کمزوریاں آتی ہیں اور آدمی ان میں پھنسا رہتا ہے اور جب وہ اپنی اندرونی طہارت چاہتا بھی ہے اور پاکیزگی کا آرزو مند بھی ہوتا ہے۔ تو بھی اس سے کوئی نہ کوئی ایسی کوتاہی سرزد ہو جاتی ہے کہ وہ بجاۓ صفائی کے مزید زنگ آلود ہو جاتا ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں اور میرا پیغام تمام دنیا کے لیے ہے کہ جب تک اندر کی صفائی نہیں ہو گی اس وقت تک باہر کی آلودگی دور نہیں ہو سکتی ہے۔ آپ روز شکایت کرتے ہیں اور آپ آۓ روز اخبارات کے مدیران کے نام خط لکھتے ہیں کہ جی دیکھیں ہمارے گھر کے آگے گندگی پڑی ہوئی ہے یا ہمارے محلے میں گندگی ہے اور دل سے یہ آپ کی آرزو نہیں ہوتی کہ صفائی ہو۔ آپ نے اپنے اندر ابھی تک یہ طے ہی نہیں کیا کہ آپ نے اب صفائی کرنی ہے۔ یہ بات اس وقت طے ہو گی جب آپ کو پاکیزگی اور صفائی سے محبت ہو گی اور آپ نقلی خوشبوؤں کے سہارے زندگی بسر کرنے کی بجاۓ اندر کی آلودگی ختم کر دینے کا نہ سوچیں۔ آپ نے بہت سنا ہو گا کہ پاکیزہ لوگوں کے بدن کی خوشبو ایسی مفرح اور مسحور کن ہوتی ہے کہ ان کے قریب بیٹھنے سے بہت ساری آلودگیاں دور ہو جاتی ہیں چاہے انہوں نے کوئی خوشبو عطر نہ لگایا ہو۔ آپ بابوں کا طریقہ کار اختیار کریں یا نہ کریں یہ آپ کی اپنی مرضی ہے لیکن انہوں نے روح کی صفائی کے لیے جو ترکیبیںبنائی ہوئی ہیں ان کو آپ اپنا سکتے ہیں اور ان کو اپناۓ جانے کے بعد لوگوں کو بڑی آسانیاں عطا کی جا سکتی ہیں

[/size]


01:26 AM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.