#61
|
||||
|
||||
Quote:
اس کی وضاحت کرتی ہوں ۔ دیکھیے پہلی نظر کی محبت والا فلسفہ تو بےکار ہوتا ہے ،آپ بھی اتفاق کرو گی اس بات سے ۔ تو جو محبت ہوتی ہے وہ آہستہ آہستہ ہوتی ہے ۔اور ہر انسان کو فوراً پتا چل جاتا ہے کہ کوئ دوسرا اس کے اندر اگنا شروع ہو گیا ہے ۔پہلے کونپل ہی ہوتی ہے پودا نہیں ۔پودا اسے آپ خود بناتے ہیں ۔ کس طرح ؟ دل کو اجازت دے کے ۔ اسے ڈھیل دے کے ۔ کہ ہاں میاں ہو لو تم خوش ۔ جس سٹیج کی آپ بات کر رہی ہو کہ کوئ دلیل کام نہیں کرتی وغیرہ وغیرہ ۔اس سٹیج یا مرحلے پر آپ اپنی مرضی سے پہنچتے ہیں ۔راتوں رات کوئ محبت کا درخت نہیں اگ آتا ۔اسے پانی دیا جاتا ہے جذبات کا ،تب ہی وہ پروان چڑھتا ہے ۔ آپ اپنے جذبات پر قابو پا سکتے ہیں ۔جب انسان اپنے نفس پر قابو پا سکتا ہے تو جذبات کیا چیز ہیں ؟ حکومت آپ کی اپنی ہوتی ہے ،جذبات کی تاج پوشی کر کے یہ کہا جاتا ہے کہ ہمارے اختیار میں کچھ نہیں ۔ ۔ ۔ school of thoughts اس پہ مزید بحث نہیں کرنا چاہتی میں کیونکہ یہ بھی ہوتے ہیں ۔آپ مجھے قائل نہیں کر سکتے ۔اور میں آپ کو نہیں ۔اس لیے میرے فلسفے پڑھیے اور نظرانداز کر دیجیے آداب عرض ہے |
The Following 4 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Call for Change (Thursday, October 20, 2011), Muhammad iqbal Serwar (Friday, October 21, 2011), Shooting Star (Thursday, October 20, 2011), very special 1 (Thursday, October 20, 2011) |
#62
|
|||
|
|||
acha hai Dil k sath rahe Pasban-e-Aqal
Magar kabhi kabhi ise Tanha bhi chor dey i guess you skipped the 2nd misra. Lakh Zabt e khawahish sahi , mager phir bhi jo ho sakey to mohobat ki , ik nazar phir bhi i think (and you need not to agree) , Mohobat is not to be forcefully assassinated and buried down. Its just the emotion, which is innate with human nature, and which is the BASIC ingredient of this World. you just should learn to use it positively and around prescribed boundary. however, ending up with Iqbal's words. Shakti bhi , Shanti bhi, Bhagtoun k geet mei hei dharti k basiyoun ki mukti "pareet" mei hei |
#63
|
||||
|
||||
Quote:
By the way "Mager kabhi kabhi isay tanha bhi chorr de" se mein ne bhi ittefaaq kia hai.Lekin isay tanha kab chorrna hai,us k lye khaas waqt ka intezar kerna he mera nuqta nazar hai. Well,I'm not going to elaborate my philosophy again and again.I really don't want to force people to accept my ideologies but my dear fellows don't go in depth of my words and they just focus on surface meanings.I presented reality,didn't try to negate love nor I personally do. Stay blessed !
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following User Says Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Muhammad iqbal Serwar (Monday, October 24, 2011) |
#64
|
||||
|
||||
زندگی کا سب سے خطرناک موڑ وہ ہوتا ہے جب آپ کے سامنے بند گلی ہو اور آپ پھر بھی طے نہ کر پا رہے ہوں کہ آگے بڑھنا ہے یا واپس مڑنا ہے ؟ اس لمحے آپ کو لگتا ہے کہ پیچھے مڑ کر دیکھا تو کہیں آپ پتھر کے ہی نہ ہو جائیں ؟اور آگے ۔ ۔ ۔ ؟ رستہ تو آگے بھی نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔اس موڑ پر کھڑے آپ اپنی ہتھیلیوں کو دیکھتے ہیں کہ شاید کوئ نشان منزل مل جاۓ ؟ ۔ ۔ ۔لیکن کہاں ! ہتھیلیوں پر منزلوں کے نشان ملنے کی خواہش کرنا ایسے ہی ہے جیسے چاند کو چھونے کی تمنا کرنا ۔ ۔ ۔ اس موڑ پر خالی ہاتھ آپ ایسے کھڑے رہتے ہیں جیسے کوئ فرشتہ آۓ گا اور آپ کو اٹھا کر کسی نۓ خوبصورت آسان موڑ پر چھوڑ آۓ گا ۔ ۔اور آپ کو آگے یا پیچھے مڑنے کی کشمکش سے نجات مل جاۓ گی ۔ ۔ ۔لیکن کوئ نہیں آتا ۔ ۔ ۔اسی موڑ پر کھڑے کھڑے صدیاں بیت جاتی ہیں ۔ ۔ لیکن کوئ بھی نہیں آتا ۔ ۔ کوئ بھی نہیں ۔
َ َ بقول احمد فراز؛ سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز ، رکتا تو سفر جاتا ، چلتا تو بچھڑ جاتا ۔ ۔ ۔ فرح ظفر
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following User Says Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
UltimateCSP (Monday, October 14, 2013) |
#65
|
|||
|
|||
Mashallah Farah ap ka ye thread aaj mai ne mukammal parha aur ap ka tehrir karda har lafz muje ye saaf tor par cheekh cheekh kar bata raha tha k meri Urdu aaj bhi apni fasahat o balaghat qaim rakhay hoay hay.
Mai ap ko zuban e urdu ki khidmat karne par daad deta hoon aur ye umeed bhi rakhta hoon k ap apnay mehsoosat ko youn lafzo mai qaid karti raha karain gi. Aap kay alfaz ne muje abhi tak jakar rakha hay magar afsos is thread may to ab kuch bacha nai filhal, jo kuch tha may bar bar parh chuka hoon. Aap baraye mehrbani likhti raha karain. Allah aap ko acha aur boht acha likhne ki taufeeq dai. Ameen.
__________________
Pukhtoon loves fighting but hates to be a soldier, Loves music but has a great contempt for musician, He is kind and gentle but hates to show it, Loves his new rifle and his old wife, hot-blooded and hot-headed and poor and proud with strange principles, Might be a loving friend or a deadly enemy. (Ghani Khan) |
The Following User Says Thank You to DANISH_KHAN For This Useful Post: | ||
Farrah Zafar (Friday, October 28, 2011) |
#66
|
||||
|
||||
شکستگی آنکھوں میں ہو تو چھپائ جا سکتی ہے ، شکستگی لہجے میں ہو تو خاموشی اپنائ جا سکتی ہے ۔ ۔ شکستگی قدموں میں ہو تو مسافت میں توقف لایا جا سکتا ہے ۔ ۔ شکستگی دل میں ہو تو بظاہر مسکرایا جا سکتا ہے ۔ ۔ مرہم لگایا جا سکتا ہے ،لیکن ۔ ۔ ۔اگر روح شکستہ ہو جاۓ تو اس کا کوئ مداوا نہیں۔ ۔ ۔کوئ حل نہیں ۔ ۔ ۔کوئ مرہم نہیں ۔ ۔ ۔اس شکست و ریخت کے مرحلے کی اذیت لہو رلاتی ہے ، وہ شکستگی آنکھوں میں بھی جگمگاتی ہے ،لہجے میں بھی چلاتی ہے ، قدموں کو بھی لرزاتی ہے ۔ ۔ ۔دل کو بھی تڑپاتی ہے ۔ ۔اور ۔ ۔ ۔ روح عذاب جھیلتی ہے ۔ ۔ ۔روح کی شکستگی بخار کی طرح ہوتی ہے ،جسم کا ایک ایک حصہ تکلیف کی کیفیت سے گزرتا ہے ۔ ۔ بے چینی ،بے قراری ،اضطراب اس کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں ۔ ۔
روح پہ لگنے والے مرہم تک ہر ایک کی رسائ نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔کہ روح کا مرہم روحانی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ عبادت کی خوراک اور نفس کا پرہیز ہی روح کا علاج ہیں ۔ ۔ ۔ فرح ظفر
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 5 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Friday, November 04, 2011), Arain007 (Friday, November 04, 2011), Saira Nadeem (Thursday, January 05, 2012), Shooting Star (Friday, November 11, 2011), Spellcaster (Saturday, November 05, 2011) |
#67
|
||||
|
||||
رزلٹ آنے کی بات کرتے ہو ؟ رزلٹ کا انتظار ایسے ہی ہے جیسے قیامت کا انتظار ۔ ۔ ۔ ذکر تو بڑا سنتے ہیں لیکن دیکھی نہیں آج تک ۔ ۔ ۔خوف بھی بہت ہے مگر وقت نزع آنے کا نام ہی نہیں لیتادل جلانے کی بات کرتے ہو ہم نے منہ لٹکا رکھا ہےاور تم کھلکھلانے کی بات کرتے ہو ؟ یہ بھی علم نہیں کہ اعمال نامہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ۔ دائیں ہاتھ میں پکڑایا جاۓ گا یا بائیں ہاتھ میں ۔ ۔ ۔ہم ہنسیں گے یا لوگ ؟ ؟ ؟ اس سوال نے دن کا چین اور راتوں کی نیند اڑا رکھی ہے ۔ ۔ لوگوں کو بھی اگلے پچھلے بدلے چکانے کا سنہرا موقع ملا ہے اور وہ چھریاں چاقو تیز کیے بیٹھے ہیں ۔ ۔ ہماری متوقع درگت کا سوچ سوچ کے انہیں خوشی کے مارے نیند نہیں آتی ۔ ۔ ۔آنے والے وقت کی جھلکی دکھانے کے لیے اکثر نہایت دل جلانے والے انداز میں یہ سوال داغا جاتا ہے ؛ آیا نہیں ابھی تک ؟ کچھ ایسے مہرباں بھی ہیں جو نہایت شفقت سے استفسار کرتے ہیں ؛ کب پاس ہونے کی خوش خبری سنا رہی ہیں ؟ بلاشبہ ان کے خلوص کا مجھے اتنا ہی یقین ہے جتنا اپنے امتحان دینے کا۔ ۔ ۔لیکن ایسے موقع پر شگر لیول یک دم گر جاتا ہے ۔ ۔ ۔شاید زمین پہ ۔ زمین و آسماں نگاہوں کے سامنے گھوم سے جاتے ہیں کیا کیجیے ایسے لوگوں کی خوش امیدیوں کا َ؟ جو انہوں نے ہم سے خوامخواہ لگا رکھی ہوتی ہیں ۔ ۔ ویسے تو ہمیں فیل ہونے میں قطعی طور پر اعتراض نہیں ہوتا لیکن شرمند گی کے مارے پاس ہونے کو بڑا ہی جی چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ Godot ڈرامہ میں دو کردار "Waiting for Godot"رزلٹ کا انتظار ایسے ہی ہے جیسے کا انتظار کرتے ہیں ۔ ۔ اور وہ بھی آنے کا نام ہی نہیں لیتا ۔ ۔ ۔سی ایس ایس کے رزلٹ کی طرح ۔ ۔ ۔ہاۓ بقول فیض ؛ تم آۓ ہو نہ شب انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے فرح ظفر
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 5 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Ali Ahmad Syed (Wednesday, November 16, 2011), Arain007 (Friday, November 11, 2011), lizaaudacious (Friday, November 11, 2011), Muhammad iqbal Serwar (Wednesday, November 16, 2011), UltimateCSP (Monday, October 14, 2013) |
#68
|
||||
|
||||
uffff shukar hay ...ap say nasar mn kuch shugufta sa parhnay ko mila....dont mind ,just joking as once i had requested to u k nasar mn bhi kuch udaasi and philosophy say hat kar likho...
aur sitam ba laae sitam ,meray sath tou kuch yoon hota hay k har haftay aik nae colleague nay meray office pohanchnay say pehlay mashoor kar rakha hota hay k result aa chuka hay.... aur jab pohancho tou que aisay hotay hain kal shaam say aya hua hay?tumhain pta q nae lga? aik sahiba nay itnay wasooq say yahan tak farma diya k haan haan mn ny khud dekha css 2011 ,bus 600 log paas huay ,agay aik istehzaeiya c muskurahat...:p jis ka matlab ap bakhoobi samajh sakti hain... tasveer ka doosra rukh kuch aisay mehrbaan bhi hain ,k treat k liya venue and menu tak pakka kar k bethay hainn.... mazeed yeh k aik chutti kar lo,sab k andazay shuroo ho jatay hain...result na a gya ho,aur inay puryakeen lehjay mn kaha jata hay k basa auqat mujhay bhi lagat hay shayad a hi ... gya ho .. allah madad kray lekin bohot dilchasb o ajib tajurba hay css k result ka intazaar karna bhy. |
#69
|
||||
|
||||
Quote:
میں نے قطعی طور پر برا نہیں منایا ۔ بلکہ یہ تحریر لکھ کے مجھے خود بہت مزہ آیا ۔اب سوچا ہے کہ جس طرح اصل زندگی میں اپنے اردگرد کے لوگوں کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھیرتی ہوں ،اسی طرح تحریر کے ذریعے بھی شگفتگی بکھیروں گی ۔
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
#70
|
||||
|
||||
ٹھنڈی ٹھنڈی سڑک پہ ۔ ۔ ۔بھیگی بھیگی رات میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ننگے پاؤں چلتے چلتے ۔ ۔ چاند نگر کے زینے پر قدم بڑھاتی جاؤں ۔ ۔ ۔یونہی مسکراتی جاؤں ۔ ۔ ۔ بہکی بہکی ہوا زلفوں کو سہلاتی جاۓ ۔ ۔ ۔ خوابوں کو بہلاتی جاۓ ۔ ۔چاند نگر کی مدھر چاندنی میں دل جھلمل جھلمل جگمگاۓ ۔ ۔ ۔امید کی چاشنی سوچوں کو مہکاۓ ۔ ۔ ۔ہاتھوں پہ میرے تتلیوں کی برسات ہو ۔ ۔ ۔ کتنا اچھا لگے گر خوشبو میرے ساتھ ہو ۔ ۔ ۔ فرح ظفر
__________________
Love is my Shield,Truth is my Sword,Brain is my Crown,Smile is my Treasure and I'm a Queen; Quitters never win and Winners never quit..!!! |
The Following 3 Users Say Thank You to Farrah Zafar For This Useful Post: | ||
Muhammad iqbal Serwar (Wednesday, November 16, 2011), Saira Nadeem (Thursday, January 05, 2012), Shooting Star (Thursday, November 17, 2011) |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ahmad Shah Patras Bukhari(PMS) | Farrah Zafar | Urdu Literature | 15 | Saturday, November 18, 2017 06:35 PM |
عجوہ کھجور کی فضیلت | Shooting Star | Islam | 0 | Tuesday, May 24, 2011 02:08 AM |
قرآن حکيم ميں قرآن کے بارے ميں بيان | sara soomro | Islam | 1 | Tuesday, March 15, 2011 01:17 PM |
Isamiat Paper in Urdu | Raz | Islamiat | 4 | Thursday, December 06, 2007 12:33 PM |