|
Poetry & Literature Post QUOTATIONS and POETRY here that can be used while preparing notes. |
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
|||
|
|||
Kahay Faqeer
کہے فقیر رب پر بھروسہ کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہم یاد کریں کہ کب کب ہم نے سمجھا کہ ہمارا یہ کام نہیں ہو پاۓ گا لیکن اللہ نے کر دیا.کب کب اس نے ہمہیں مایوسی سے بچایا ور کب کب اس نے ہماری غیب سے مدد کی اللہ کو پانے کے تین طریقے ہیں ان میں سے محفوظ ترین راستہ محبت کا ہے . اللہ سے پیار پال لیں ....وہ آپکو مل جائے گا ارادہ will علم knowledge محبت love عبادت سے پارسائی ملتی ہے جب کے نیکی سے رب ملتا ہے اگر اللہ کو جیتنا ہے اس کے قریب جانا ہے اس کی دوستی حاصل کرنی ہے تو اس کے بندوں پر مہربان ہو جائیے جب انسان رب تعالی کے عشق میں ڈوب جاتا ہے تب وہ رب سے گفتگو کرتا ہے . وہ دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتا ہے تو دنیا مانگنا بھول جاتا ہے . اسے یاد رہتا ہے تو بس اتنا کے یا رب ! تو مجھے ملے گا کب |
The Following 2 Users Say Thank You to SaLman Sardar For This Useful Post: | ||
Arain007 (Friday, September 30, 2011), Shooting Star (Friday, September 30, 2011) |
#2
|
|||
|
|||
قانون فطرت اور ڈیزاین آف نیچر سے کیا مراد ہے؟
(Law of nature) (design of nature) اگر اپ سفر کرنا چاہتے ہیں تواپ ارادہ کریں گے کے فلاں دن فلاں وقت ہمیں فلاں شہر جانا ہے اپ ٹھیک اس دن گاڑی میں بھیٹھے سفر کیا اور اپنی منزل پر پہنچ گے. یہ قانون فطرت ہے کے جس چیز کے لیے اپ نے ارادہ کیا کوشش کی وہ اپ کو مل گئ اس کے برعکس اگر اسی وقت جب اپ نکلنے لگیں اپنی منزل کی طرف اور اچانک اپ کا کوئی بہت پرانا دوست آجاتا ہے اور اپ اس کے ساتھ پورا دن گزار دیتے ہیں اور سفر کا ارادہ ترک کر دیتے ہیں . تو کیا اس کو اتفاقیہ ملاقات کہیں گے ؟ Coincidence? اب ہمیں تو یہ سب اتفاق لگ رہا ہوتا ہے کیونکے ہم پوشیدہ حالات سے واقف نہیں . لیکن رب تو سب جانتا ہے. پس پردہ رب ان سب معاملات کو چلا رہا ہوتا ہے لیکن ہماری عقل اور سوچ سے چونکہ یہ سب بالاتر ہے اس لئے ہمہیں یہ سب ایک اتفاقیہ واقعہ لگتا ہے . اس کو ڈیزاین آف نیچر کہتے ہیں ایک قانون فطرت ہے جو بظاھر ہمہیں سمجھ آ رہا ہوتا ہے اور جسے ہم انسان اپریٹ کر رہے ہوتے ہیں . ایک پس پردہ ڈیزاین آف نیچر ہے جس کی تکمیل کے لئے قدرت خود کام کر رہی ہوتی ہے اور خود پلان کر رہی ہوتی ہے |
The Following 2 Users Say Thank You to SaLman Sardar For This Useful Post: | ||
Arain007 (Friday, September 30, 2011), Shooting Star (Friday, September 30, 2011) |
#3
|
||||
|
||||
__________________
Kon Kehta hy k Main Gum-naam ho jaon ga Main tu aik Baab hn Tareekh mein Likha jaon ga |
The Following User Says Thank You to Arain007 For This Useful Post: | ||
Ana (Monday, October 06, 2014) |
Thread Tools | Search this Thread |
|
|