الله نے نوازا ہے کن کن خطاب سے
[SIZE="6"]manqabat
سید اقبال رضوی "شارب " ذکر علی پہ مچلیں ہیں جو اضطراب سے کیونکر وہ بچ سکیںگےالہٰی عتاب سے نفس رسول ،شیر خدا وجہ ذوالجلال الله نے نوازا ہے کن کن خطاب سے اب انکے دین و علم پہ کیا گفتگو کریں داخل نہیں ہوئے جو مدینے میں باب سے ہوں پشت پر حسئین تو جنبش نہ کیجے یہ مشوره تھا رب کا رسالت مآب سے مولا نے بڑھ کے مرحلہ آسان بنا دیا حُر شہ سے بولتا کیا ، گڑا تھا حجاب سے دامن میں دیں کے کیا ہے بجز حیدر و حسُین اک با سخن پکارا دیار چناب سے عینِ خدا کو عین خدا جس نے کر دیا مشرک کوئی نہ ایسا بچیگا عذاب سے یہ ماہ و مہر ،ارض و فلک کہکشاں تمام روشن ہے کائنات رخ بو تراب سے سب انکے در سے نسبتیں رکھنے کا فیض ہے شارب میں جی رہا ہوں جو اس آب وتاب سے[/SIZE] |
SAK,
Misra U padhein : Allah ne nawaza hai kis kis khitab se mazaraat quboool karein wassalam |
04:23 PM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.