خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر
[b][center][size="4"]خلوت[/size][/center][/b]
[b][size="3"] رسوا کيا اس دور کو جلوت کي ہوس نے روشن ہے نگہ ، آئنہ دل ہے مکدر بڑھ جاتا ہے جب ذوق نظر اپني حدوں سے ہو جاتے ہيں افکار پراگندہ و ابتر آغوش صدف جس کے نصيبوں ميں نہيں ہے وہ قطرہ نيساں کبھي بنتا نہيں گوہر خلوت ميں خودي ہوتي ہے خودگير ، و ليکن خلوت نہيں اب دير و حرم ميں بھي ميسر [/size][/b] |
09:57 PM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.