CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Urdu Poetry (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/)
-   -   sahar qareeb hai suraj nikalne wala hai (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/111371-sahar-qareeb-hai-suraj-nikalne-wala-hai.html)

alphabravo Monday, September 12, 2016 02:59 PM

sahar qareeb hai suraj nikalne wala hai
 
[size="6"]سلام
از سید اقبال رضوی شارب

یہ ظلم و جور کا منظر بد لنے والا ہے
وہ غیبِ کُبْرا سے باہر نکلنے والا ہے

کوئی بھی رات ہو کھنچتی نہیں قیامت تک
سحر قریب ہے سورج نکلنے والا ہے

حسنؑ کی صلح میں پرتو حد یبیہ کا ہے
یہاں بھی ظلم خسارہ میں رہنے والا ہے

جو نص قرآن کی کاٹے گڑھی حدیثوں سے
قرآں گواہ وہ دوزخ میں جلنے والا ہے

طلاق و خلع تو آسا نیاں تھیں امّت پر
حلالہ چہرۂ دیں مسخ کرنے والا ہے

عجیب لوگ ہیں رکھتے ہیں سؤ ظن اس سے
خدا کے دین و پیمبر کو جسنے پالا ہے

چمک سے کفر کی اندھا نہ ہو کوئی شارب
کہ حق رہیگا پہ باطل تو مٹنے والا ہے.[/size]


01:56 PM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.