Haq ki pahchan hai karbala
سلام
از : سید اقبال رضوی شارب [size="5"]روحِ قرآن ہے کربلا حق کی پہچان ہے کربلا دینِ حق کی بقا کا نظام اسکا عنوان ہے کربلا خونِ شبّیر ہے خاک میں کتنی دھنوان ہے کربلا اقلیت حق پہ باطل کثیر کتنی آسان ہے کربلا جس میں حسنین کے پھول ہیں ایسا گلدان ہے کربلا حُریت حر وفا بندگی سب کا میزان ہے کربلا بخششِ عا صیاں کے لئے ایک وردان ہے کربلا[/size] |
10:48 PM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.