گناہوں میں سکوں پانے لگا ہوں
غزل
(سید اقبال رضوی شارب ) [size="6"] نئی قدروں پہ اترانے لگا ہوں اثاثِ کہنہ دفنانے لگا ہوں جدر سے سر کو ٹکرانے لگا ہوں محبت کا ثمر پانے لگا ہوں کہاں کا زہد کیسی پارسائی گناہوں میں سکوں پانے لگا ہوں رواداری کہیں گم ہو گئی ہے میں اپنوں پر ستم ڈھانے لگا ہوں مرے اسلام میں الحاد جائز اذاں مندر سے دلوانے لگا ہوں کچھ اس رفتار سے بگڑا زمانہ میں" آئندہ" سے گھبرانے لگا ہوں یہ سچ وچ کیا ہے دیوانے کی بڑ ہے میں اب جھوٹی قسم کھانے لگا ہوں کوئی منظر نہیں رکھتا کشش اب ہر اک منظر سے اکتانے لگا ہوں یہ کیسے موڑ پر چھوڑا ہے اس نے کہ اب خود پر ترس کھانے لگا ہوں دھنسا جاتا ہے کس پستی میں شارب یہ اشعاروں میں بتلانے لگا ہوں[/size] |
Maqta YUN PADHEIN:
[SIZE="6"]ہے انساں کون سی پستی میں شارب یہ اشعاروں میں بتلانے لگا ہوں[/SIZE] |
کوئی منظر نہیں رکھتا کشش اب
ہر اک منظر سے اکتانے لگا ہوں یہ کیسے موڑ پر چھوڑا ہے اس نے کہ اب خود پر ترس کھانے لگا ہوں دھنسا جاتا ہے کس پستی میں شارب ی اشعاروں میہں بتلانے لگا ہوں[/size][/QUOTE] maqta yun padhein ہے انساں کون سی پستی میں شارب میں یہ شعروں میں سمجھانے لگا ہوں |
[QUOTE=alphabravo;1084165]غزل
(سید اقبال رضوی شارب ) [size="6"] نئی قدروں پہ اترانے لگا ہوں اثاثِ کہنہ دفنانے لگا ہوں جدر سے سر کو ٹکرانے لگا ہوں محبت کا ثمر پانے لگا ہوں کہاں کا زہد کیسی پارسائی گناہوں میں سکوں پانے لگا ہوں رواداری کہیں گم ہو گئی ہے میں اپنوں پر ستم ڈھانے لگا ہوں مرے اسلام میں الحاد جائز اذاں مندر سے دلوانے لگا ہوں کچھ اس رفتار سے بگڑا زمانہ میں" آئندہ" سے گھبرانے لگا ہوں یہ سچ وچ کیا ہے دیوانے کی بڑ ہے میں اب جھوٹی قسم کھانے لگا ہوں کوئی منظر نہیں رکھتا کشش اب ہر اک منظر سے اکتانے لگا ہوں یہ کیسے موڑ پر چھوڑا ہے اس نے کہ اب خود پر ترس کھانے لگا ہوں دھنسا جاتا ہے کس پستی میں شارب یہ اشعاروں میں بتلانے لگا ہوں[/size][/QUOTE]Bht khoob Sent from my RNE-L21 using Tapatalk |
[QUOTE=alphabravo;1084165]غزل
(سید اقبال رضوی شارب ) [size="6"] نئی قدروں پہ اترانے لگا ہوں اثاثِ کہنہ دفنانے لگا ہوں جدر سے سر کو ٹکرانے لگا ہوں محبت کا ثمر پانے لگا ہوں کہاں کا زہد کیسی پارسائی گناہوں میں سکوں پانے لگا ہوں رواداری کہیں گم ہو گئی ہے میں اپنوں پر ستم ڈھانے لگا ہوں مرے اسلام میں الحاد جائز اذاں مندر سے دلوانے لگا ہوں کچھ اس رفتار سے بگڑا زمانہ میں" آئندہ" سے گھبرانے لگا ہوں یہ سچ وچ کیا ہے دیوانے کی بڑ ہے میں اب جھوٹی قسم کھانے لگا ہوں کوئی منظر نہیں رکھتا کشش اب ہر اک منظر سے اکتانے لگا ہوں یہ کیسے موڑ پر چھوڑا ہے اس نے کہ اب خود پر ترس کھانے لگا ہوں دھنسا جاتا ہے کس پستی میں شارب یہ اشعاروں میں بتلانے لگا ہوں[/size][/QUOTE] Bahot maazrat hai k sahi post nahin kar saka: asl mein sher yun tha On Mon, 21 Jan 2019 at 12:03 AM, 'iqbal rizvi' via بزمِ قلم <BAZMeQALAM@googlegroups.com> wrote: maqta yun padhein ہے انساں کون سی پستی میں شارب میں یہ شعروں میں سمجھانے لگا ہوں |
کوئی منظر نہیں رکھتا کشش اب
ہر اک منظر سے اکتانے لگا ہوں یہ کیسے موڑ پر چھوڑا ہے اس نے کہ اب خود پر ترس کھانے لگا ہوں واہ واہ |
wahhh! loved it.
|
نئی قدروں پہ اترانے لگا ہوں
اثاثِ کہنہ دفنانے لگا ہوں :bow |
Good Effort!
|
04:35 AM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.