|
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
|||
|
|||
A Tribute...to Waqar Mehdi,A philanthropic Journalist...
Covid -19 has taken a toll of rich and poor alike. There are many important personalities who been deprived of life thereby depriving society of philanthropic work and humanitarian gestures. One such a persona was Waqar Mehdi Rizvi , the editor of Avadhnama Group of Papers who is remembered for his catholic nature and work for the society, who expired as corona patient on 10th May 2021 in Lucknow.
اقبال رضوی شارب (تأثرات : وقار رضوی کی رحلت پر ) کھو گئے تم کہاں" وقار" میاں کر گئے سب کو بے قرار میاں کوہ سے جیسے دودھیا جھرنا تم تھے اک ایسے آبشار میاں کوچے اس شہر کے سوالی ہیں ہے کہاں میرا افتخار میاں سر پھرے حکمراں کے دم سے ہے سارا لاشوں کا کاروبار میاں وقت سے پہلے مر گئے کتنے وہ نہیں پھر بھی شرم سار میاں تم نہ میری تھے اور نہ سودائی تم رہے حق کے طرف دار میاں لغزشیں در گزر وہ کرتا ہے رب نہیں رکھتا داغدار میاں قبر میں دیدِ مرتضیٰ ہوگی ٹھہرے تم حق کے شہ سوار میاں مولا عبّاس کے غلام ہو تم ہوگا برزخ کا بیڑا پار میاں پیروی تم نے اہل بیت کی کی عاقبت ہوگی سائے دار میاں بخش دے گا کہ وہ کریم جو ہے یوں تو شارب ہے گنہ گار میاں |
#2
|
|||
|
|||
Quote:
وقار میاں سید اقبال رضوی شارب (دوحہ قطر ) کھو گئے تم کہاں" وقار" میاں کر گئے سب کو سوگوار میاں جیسے پربت میں دودھیا جھرنا تم تھے اک ایسے آبشار میاں کوچے اس شہر کے سوالی ہیں ہے کہاں میرا افتخار میاں سر پھرے حکمراں کے دم سے ہے سارا لاشوں کا کاروبار میاں وقت سے پہلے مر گئے کتنے وہ نہیں پھر بھی شرم سار میاں "تم نہ" میری" تھے اور نہ "سودائی* تم رہے سچ کے طرف دار میاں قبر میں دیدِ مرتضیٰ ہوگی ٹھہرے تم حق کے شہ سوار میاں مولا عبّاس کے غلام ہو تم ہوگا برزخ کا بیڑا پار میاں پیروی کر کے آل احمد کی عاقبت تم نے لی سنوار میاں دائمی اک فراق دے کے گئے قلبِ شارب ہے اشک بار میاں * Meeri..The follower of Meer Taqui Meer Saudai The follower of Mirza Sauda |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
development of pakistan press since 1947 | Janeeta | Journalism & Mass Communication | 15 | Tuesday, May 05, 2020 03:04 AM |
Journalism Notes | SuperNova | Journalism & Mass Communication | 14 | Saturday, October 14, 2017 04:56 AM |
Pakistan Broadcasting Corporation Headquarters Recruitment Test by NTS | shahzad55 | Jobs Announcements | 743 | Wednesday, May 11, 2016 06:07 PM |
Waqar Younis urges Pakistan to groom young captain | Arain007 | Sports and Games | 0 | Friday, July 22, 2011 06:57 PM |
Pakistan’s Spies Tied to Slaying of a Journalist | m.furqan08 | Foreign Newspapers | 0 | Tuesday, July 05, 2011 03:08 PM |