|
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
|||
|
|||
ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے
آہ مولا علیؑ سید اقبال رضوی شاربؔ مسجد میں علیؑ شیرِ خدا قتل ہوا ہے اسلام کی تاریخ کا یہ بابِ سیہ ہے ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے تجھ سا کوئی کرّار نہ دیکھا نہ سنا ہے ہے کب کوئی آقا کا صحابی علیؑ جیسا سمجھو تو یہ قرآں میں خدا بول رہا ہے حکمت ہو شُجاعت ہو سخاوت کہ عبادت اولیٰ مرے مولا کا ہی نقشِ کفِ پا ہے روتے ہیں سبھی سبطِ نبی قنبر و میثم مومن کے کلیجوں پہ بڑا ظلم ہوا ہے جز خالق اکبر تھا رسالت کا جو شاہد معبود کے سجدے میں اسے مارا گیا ہے جبریلؑ بھی ششدر ہیں کہ استاد کو انکے کیا خوب صلہ قومِ مسلماں نے دیا ہے گریہ جو مصائب پہ ترے کرتا ہے شاربؔ کیوں کر نہ کرے عشق علیؑ خوں میں بسا ہے |
#2
|
|||
|
|||
Quote:
A few more ashaar آہ مولا علیؑ سید اقبال رضوی شاربؔ مسجد میں علیؑ شیرِ خدا قتل ہوا ہے اسلام کی تاریخ کا یہ بابِ سیہ ہے ہر فتح ترے نام ہے ہر غزوہ ترا ہے تجھ سا کوئی کرّار نہ دیکھا نہ سنا ہے ہے کب کوئی آقا کا صحابی علیؑ جیسا سمجھو تو یہ قرآں میں خدا بول رہا ہے حکمت ہو شُجاعت ہو سخاوت کہ عبادت اولیٰ مرے مولا کا ہی نقشِ کفِ پا ہے روتے ہیں سبھی سبطِ نبی قنبر و میثم مومن کے کلیجوں پہ بڑا ظلم ہوا ہے جز خالق اکبر تھا رسالت کا جو شاہد معبود کے سجدے میں اسے مارا گیا ہے جبریلؑ بھی ششدر ہیں کہ استاد کو انکے کیا خوب صلہ قومِ مسلماں نے دیا ہے بو جہلی سیاست کے ہیں دیوان منوّر اسلام کے ایوان میں اک حشر بپا ہے شعبِ ابی طالب ہو کہ یثرب کی فصیلیں ہر وادیِ بطحا کا حجر محوِ بکا ہے گریہ جو مصائب پہ ترے کرتا ہے شاربؔ کیوں کر نہ کرے عشق علیؑ خوں میں بسا ہے |
#3
|
|||
|
|||
Quote:
|
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ahmad Shah Patras Bukhari(PMS) | Farrah Zafar | Urdu Literature | 15 | Saturday, November 18, 2017 06:35 PM |
Playing Quran in the background | Princess Royal | Islam | 30 | Friday, May 25, 2012 01:49 AM |
Meer Taqi Meer:Fikr o Fun | siddiqui88 | Urdu Literature | 1 | Saturday, April 14, 2012 12:46 PM |