CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Urdu Poetry (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/)
-   -   Demolition of Jannatul Baqi 8th shawwal ..Manqabat Bibi Fatima (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/131541-demolition-jannatul-baqi-8th-shawwal-manqabat-bibi-fatima.html)

alphabravo Tuesday, May 10, 2022 12:07 AM

Demolition of Jannatul Baqi 8th shawwal ..Manqabat Bibi Fatima
 
Manqabat Bibi Fatima sa [SIZE="6"]

یہ کوثر فاطمہ کا ہے یہ جنّت فاطمہ کی ہے
جو سچ پوچھو تو عالم پر حکومت فاطمہ کی ہے

 انھیں کے بیٹے ہیں سردار جنّت کے جوانوں کے
کفو ہے ساقیِ کوثر یہ عظمت فاطمہ کی ہے

قراں شاہد ہے جس کی عزّت و تطہیر و عصمت کا
وہ مدحت فاطمہ کی ہے فضیلت فاطمہ کی ہے

 نگاہِ رب میں جو ہم سب کے ایمانوں کا جز ٹھہرے
وہ قربت آلِ زہرا کی مودّت فاطمہ کی ہے

حدیثِ کِذب کو قرآن کے میزاں پہ جب تولا
زبانِ خلق یہ بولی عدالت فاطمہ کی ہے

شریکِ کارِ مرسل اور ماں کتنے اماموں کی
تو یوں سمجھو نبوّت اور امامت فاطمہ کی ہے

نہیں کر سکتے گریہ کھل کے مومن جس جگہ شارب
نگر وہ فاطمہ کا ہے وہ تربت فاطمہ کی ہے[/SIZE]

Syeda Irum Wednesday, May 18, 2022 02:21 PM

[quote=alphabravo;1129381]manqabat bibi fatima sa [size="6"]

یہ کوثر فاطمہ کا ہے یہ جنّت فاطمہ کی ہے
جو سچ پوچھو تو عالم پر حکومت فاطمہ کی ہے

 انھیں کے بیٹے ہیں سردار جنّت کے جوانوں کے
کفو ہے ساقیِ کوثر یہ عظمت فاطمہ کی ہے

قراں شاہد ہے جس کی عزّت و تطہیر و عصمت کا
وہ مدحت فاطمہ کی ہے فضیلت فاطمہ کی ہے

 نگاہِ رب میں جو ہم سب کے ایمانوں کا جز ٹھہرے
وہ قربت آلِ زہرا کی مودّت فاطمہ کی ہے

حدیثِ کِذب کو قرآن کے میزاں پہ جب تولا
زبانِ خلق یہ بولی عدالت فاطمہ کی ہے

شریکِ کارِ مرسل اور ماں کتنے اماموں کی
تو یوں سمجھو نبوّت اور امامت فاطمہ کی ہے

نہیں کر سکتے گریہ کھل کے مومن جس جگہ شارب
نگر وہ فاطمہ کا ہے وہ تربت فاطمہ کی ہے[/size][/quote]
لاڈ میں خدیجہ ع کہتی تھیں، رب کی لاڈلی ہے فاطمہ ع

اسلام عليك يا سیدۃ النساء العالمين


12:18 PM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.