CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Urdu Poetry (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/)
-   -   Gunmbad e Khizra hai khud hi falsafa tameer ka (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/131548-gunmbad-e-khizra-hai-khud-hi-falsafa-tameer-ka.html)

alphabravo Friday, May 13, 2022 04:17 PM

Gunmbad e Khizra hai khud hi falsafa tameer ka
 
Demolition of the Mazars at Jannatul Baqui in 1925 was not the first attempt...
It is Strange that Mazar of Rasool e Khuda (saw) is standing just in front of Jannatul Baqui and condemning the act and fatwa of demolition of Jannatul Baqui. First two ashaar come from this background...

Syed Iqbal Rizvi Sharib.
[SIZE="6"]
مرتبہ کیا رہ گیا پھر آیتِ تطہیر کا
روضۂ اقدس جو ڈھایا مادرِ شبّیر کا

گنبدوں کے ڈھانے والے ہوش کے ناخن تو لے
گنبدِ خضرا ہے خود ہی فلسفہ تعمیر کا

یہ ہیں عبّاسِ جری رتبہ نہ انکا پوچھئے
رکھتے ہیں ورثہ یہ سارا حیدری شمشیر کا

دم بہ خود بیٹھے تھے سب کے سب عدو دربار میں
کس نہج سے ذکر ہو زینب تری تقریر کا

جوش قاسم دیدنی تھا جنگ کے ہنگام میں
حرف اک اک جی رہے تھے باپ کی تحریر کا

خواب میں بولے ملک شارب ذرا مدحت تو لکھ
اک نمونہ دے دیا میں نے مری تحریر کا
[/SIZE]

Syeda Irum Wednesday, May 18, 2022 02:24 PM

[quote=alphabravo;1129398]demolition of the mazars at jannatul baqui in 1925 was not the first attempt...
It is strange that mazar of rasool e khuda (saw) is standing just in front of jannatul baqui and condemning the act and fatwa of demolition of jannatul baqui. First two ashaar come from this background...

Syed iqbal rizvi sharib.
[size="6"]
مرتبہ کیا رہ گیا پھر آیتِ تطہیر کا
روضۂ اقدس جو ڈھایا مادرِ شبّیر کا

گنبدوں کے ڈھانے والے ہوش کے ناخن تو لے
گنبدِ خضرا ہے خود ہی فلسفہ تعمیر کا

یہ ہیں عبّاسِ جری رتبہ نہ انکا پوچھئے
رکھتے ہیں ورثہ یہ سارا حیدری شمشیر کا

دم بہ خود بیٹھے تھے سب کے سب عدو دربار میں
کس نہج سے ذکر ہو زینب تری تقریر کا

جوش قاسم دیدنی تھا جنگ کے ہنگام میں
حرف اک اک جی رہے تھے باپ کی تحریر کا

خواب میں بولے ملک شارب ذرا مدحت تو لکھ
اک نمونہ دے دیا میں نے مری تحریر کا
[/size][/quote]
ماشاء اللہ ❤️


04:50 PM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.