CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Urdu Poetry (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/)
-   -   دل میں ہی جو رہتا ہو / He Who Lives in Your Heart (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/131736-he-who-lives-your-heart.html)

nadirsalimkhan Saturday, October 22, 2022 11:21 AM

دل میں ہی جو رہتا ہو / He Who Lives in Your Heart
 
دل میں ہی جو رہتا ہو، تو مل نہ سکا اُس سے
نماز ہی نہین سیکھی، تو سیکھا ہی کیا تم نے؟

اندازِ محبت کا، یہ روپ کبھی دیکھا؟
وہ بات سمجھ بیٹھے، کہنا نہ پڑا اُن سے

لگایا ہو اگر اپنا, ذرا سا وقت فرصت میں
جواب آتے تجھے بھی قیام و حال و رُخصت میں

وہ جن کی آنکھ کی ٹھنڈک کو تو نے چھین لیا نادر
ابھی بھی غم زدہ ہیں وہ، تیرے حال و مقدر سے

نادر سلیم خان
"دل میں ہی جو رہتا ہو"

"He Who Lives in Your Heart"
Nadir Salim Khan


05:33 PM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.