|
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
|||
|
|||
سب بھول بیٹھے تم / You Have Forgotten Everything
علوم یاد کر لیئے آج دنیا کے سارے تم نے
دیواروں پر اپنی سندیں سجائے بیٹھے ہو جو اُتری تھی کتاب ہاشمی پر حجاز میں جس میں تھی فلاح یقینی، اُسے ہی بُھلائے بیٹھے ہو کیا اپنی صلاحیتوں پر بھروسا ہے بہت تم کو؟ یا اب بھی اُس رب سے کچھ اُمید لگائے بیٹھے ہو؟ ہر پیشے میں ہے مصروف آج کا مسلمان ملتا ہے مگر رزق جس سے، وہ نماز ہی بُھلائے بیٹھے ہو دی جاتی تھی کبھی مثال تمہاری امانت کی آج ہر گلی بے ایمانی کی دکان لگائے بیٹھے ہو کہتے تو صرف سچ، ورنہ چُپ رہتے تھے تم کبھی آج جھوٹ بولنے کو تم اپنی پہچان بنائے بیٹھے ہو زمانے میں تمہارا آج کیا مقام رہ گیا ہےبولو؟ تھی جو قابلِ رشک تم میں، وہ صفات بُھلائے بیٹھے ہو جس کام کیلئے چُنا تھا اس امت میں نادر تم کو آج تم اپنے اُسی مقصد کو بُھلائے بیٹھے ہو ،یوں دل جلائے بیٹھے ہو حسرت لگائے بیٹھے ہو ،جس ذات نے دیا سب کچھ اُسے ہی بُھلائے بیٹھے ہو نادر سلیم خان "سب بھول بیٹھے تم" "You Have Forgotten Everything" Nadir Salim Khan |
Tags |
allah, allama iqbal, islam, muhammad, pakistan |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لئے تم کون ہو؟ | CommittedSoul | Urdu Poetry | 0 | Friday, March 18, 2016 06:59 PM |
In the name of ALLAH.. | Sagittarius Peri | Poetry & Literature | 12 | Saturday, August 02, 2014 07:50 AM |
Playing Quran in the background | Princess Royal | Islam | 30 | Friday, May 25, 2012 01:49 AM |
قرآن حکيم ميں قرآن کے بارے ميں بيان | sara soomro | Islam | 1 | Tuesday, March 15, 2011 01:17 PM |