CSS Forums

CSS Forums (http://www.cssforum.com.pk/)
-   Urdu Poetry (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/)
-   -   اور چہارم کو وفاؤں کا خدا شعبان میں (http://www.cssforum.com.pk/off-topic-section/poetry-literature/urdu-poetry/131920-1575-1608-1585-1670-1729-1575-1585-1605-1705-1608-1608-1601-1575-1572-1722-1705-1575-1582-1583-1575-1588-1593-1576-1575-1606-1605-1740-1722-a.html)

alphabravo Wednesday, March 08, 2023 12:14 AM

اور چہارم کو وفاؤں کا خدا شعبان میں
 
[size="5"]ماہِ شعبان ( رسول اعظمؐ کا مہینہ )[/size]

(ایک عظیم ماہ جس میں کسی بھی معصوم کی شہادت نہیں ہے .
امام حسینؑ ، حضرت عبّاس ، سیدِ سجّادؑ ،حضرت علی ؐاکبرؑ ، بی بی زینب بنت علیؑ ، اور امام قائمؑؑ کی آمد کا مہینہ)
چند اشعار دیکھیں
[size="5"]
حق سے حیدر کو ملا کیا کیا بھلا شعبان میں
ثانیِ زہرا سا اک تحفہ بڑا شعبان میں

*خود لیا ماہِ رجب شعبان احمد کو دیا
**کر دیا رمضان کا روزہ عطا شعبان میں

پھر اسی کی تین کو کل نبیوں کا وارث دیا
اور چہارم کو وفاؤں کا خدا شعبان میں

پانچ ویں آئی تو بھیجا سیدِ ساجد امام
ساتویں کو قاسمِ نوشہ دیا شعبان میں

ہو بہ ہو محبوب سا اک خوب رو گیا رہ کے دن
یہ علی وہ تھا کہ جو پیدا ہوا شعبان میں

اور پھر وہ شب بھی آئی پندرہ شعبان کی
جب محمّد آخری ہم کو ملا شعبان میں

بے بہا رحمت لٹائی مالکِ کونین نے
دامنِ شارب بہت چھوٹا پڑا شعبان میں
[/size]
*رجب خدا کا مہینہ ، شعبان رسول کا اور رمضان مومنین کا
** ایک روایت کے مطابق رمضان کے روزوں کے فرض ہونے کا حکم ٢ شعبان کو آیا تھا

alphabravo Wednesday, March 08, 2023 11:36 AM

اور چہارم کو دیا کوہِ وفا شعبان میں
 
[QUOTE=alphabravo;1133570][size="5"]ماہِ شعبان ( رسول اعظمؐ کا مہینہ )[/size]

(ایک عظیم ماہ جس میں کسی بھی معصوم کی شہادت نہیں ہے .
امام حسینؑ ، حضرت عبّاس ، سیدِ سجّادؑ ،حضرت علی ؐاکبرؑ ، بی بی زینب بنت علیؑ ، اور امام قائمؑؑ کی آمد کا مہینہ)
چند اشعار دیکھیں
[size="5"]
حق سے حیدر کو ملا کیا کیا بھلا شعبان میں
ثانیِ زہرا سا اک تحفہ بڑا شعبان میں

*خود لیا ماہِ رجب شعبان احمد کو دیا
**کر دیا رمضان کا روزہ عطا شعبان میں

پھر اسی کی تین کو کل نبیوں کا وارث دیا
اور چہارم کو دیا کوہِ وفا شعبان میں

پانچ ویں آئی تو بھیجا سیدِ ساجد امام
ساتویں کو قاسمِ نوشہ دیا شعبان میں

ہو بہ ہو محبوب سا اک خوب رو گیا رہ کے دن
یہ علی وہ تھا کہ جو پیدا ہوا شعبان میں

اور پھر وہ شب بھی آئی پندرہ شعبان کی
جب محمّد آخری ہم کو ملا شعبان میں

بے بہا رحمت لٹائی مالکِ کونین نے
دامنِ شارب بہت چھوٹا پڑا شعبان میں
[/size]
*رجب خدا کا مہینہ ، شعبان رسول کا اور رمضان مومنین کا
** ایک روایت کے مطابق رمضان کے روزوں کے فرض ہونے کا حکم ٢ شعبان کو آیا تھا[/QUOTE]

ise yun bhi kah sakte hain
پھر اسی کی تین کو کل نبیوں کا وارث دیا
اور چہارم کو دیا کوہِ وفا شعبان میں


12:45 PM (GMT +5)

vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.