ہاں وہی عقدِ بے مِثآل کا دن
[size="6"]عقد بی بی فاطمہ زہراؑ اور مولا علیؑ
( سید اقبال رضوی شاربؔ ) آج کا دن تو ہے کمال کا دن ہاں وہی عقدِ بے مِثآل کا دن بنتِ احمدؐ کا شیرِ یزداں کا طے ہوا آج ہی وصال کا دن پھر فلک نے نہ دیکھا دو بارہ دو دو عصمت کے اتّصال کا دن مومنوں کی نظر میں ٹھہرا ہے ایک بہتر یہ ماہ و سال کا دن پہلی ذی الحج اسی لِیے شاربؔ ہو گیا جشنِ لا زوال کا دن [/size] |
04:17 PM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.