|
Share Thread: Facebook Twitter Google+ |
|
LinkBack | Thread Tools | Search this Thread |
#1
|
|||
|
|||
بہت عزیز خدیجہ تھیں میرے آقا کو
Salmalikum ,
Today is yum e wafat of bibi Khadija (sa), pesh hai ek kalam . منقبت بی بی خدیجہ (ص ) [سید اقبال رضوی شارب ] بہت عزیز خدیجہ تھیں میرے آقا کو لطیف ایک دلاسا تھیں میرے آقا کو وہ جب کے سارا زمانہ تھا منھ گھمائے ہوئے وہ اک عظیم سہارا تھیں میرے آقا کو سکون و راحت و کامل یقیں ملا جس سے خوشا نصیب وہ زوجہ تھیں میرے آقا کو خدیجہ بی بی نے مشکل میں حق کا ساتھ دیا وہ مالیات کا چشمہ تھیں میرے آقا کو تھیں زوجہ اور بھی مرسل کی زندگانی میں نہ کوئی مثلِ خدیجہ تھیں میرے آقا کو انہیں کے بطن سے معصومہٓ دو عالم بھی خدا کا خاص ہی تحفہ تھیں میرے آقا کو جگہ سے اٹھتے تھے بنتِ خدیجہ کی خاطر وہی تو امِّ ابی ہا تھیں میرے آقا کو حسن حسین جو سبطِ خدیجہ بی بی تھے بہت یہ ذاتیں عمیقہ تھیں میرے آقا کو مرا کلام خدیجہ پہ بھی ہوا شارب یہ مدحتیں مجھے لکھنا تھیں میرے آقا کو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ahmad Shah Patras Bukhari(PMS) | Farrah Zafar | Urdu Literature | 15 | Saturday, November 18, 2017 06:35 PM |
A Tribute to Great Ashfaq Ahmed | Invincible | Humorous, Inspirational and General Stuff | 26 | Thursday, September 18, 2014 09:21 PM |
Mirza Ghalib: Fikr o Fun | siddiqui88 | Urdu Literature | 9 | Thursday, June 07, 2012 09:53 AM |
Urdu Essay For PMS | Amna | PCS / PMS | 8 | Sunday, May 06, 2012 06:28 PM |