ہوا چُپ ہے، صدا چُپ ہے
[b][i][color="darkslateblue"][size="5"]
ہوا چُپ ہے، صدا چُپ ہے میری طرز نوا چُپ ہے کوئی مجھ کو بتائے تو یہ کیوں ساری فضا چُپ ہے میرے دکھ درد جو سمجھے وہی میرا خدا چُپ ہے اسی سے مانگنا ہے سب مگر میری دعا چُپ ہے[/size][/color][/i][/b] |
10:36 AM (GMT +5) |
vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.