Quote:
Originally Posted by Farrah Zafar
حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ۔ بندی فرصت میں شاعری کی تکنیکوں کا مطالعہ کرے گی اور اپنی خامیوں کو درست بھی ۔
آزاد نظم کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ عام طور پر یہی کہا جاتا ہے کہ اس میں بحر ،وزن کی بندش نہیں ہوتی لیکن میرے مطالعے اور کچھ اہل ذوق کے مطا بق اس میں بھی وزن کا خیال رکھنا پڑتا ہے ،قافیہ ردیف کی بندش نہیں ہوتی ۔ ۔
میں آپ کی راۓ جاننا چاہتی ہوں ۔ دراصل مجھے آزاد نظم میں بے حد دلچسپی ہے اور میرے پاس موضوعات بھی متنوع ہوتے ہیں ۔مسئلہ وزن کا ہے ۔ ۔
|
salam, main yahan nai hoon bas itna kehna chahti hoon ke shairi mood se ki jaati hai yeh iska dil hai magar urooz ise baandh kar rakha hai ye iska dimag hai