Thursday, April 25, 2024
09:40 PM (GMT +5)

Go Back   CSS Forums > Off Topic Section > Poetry & Literature > Urdu Poetry

Reply Share Thread: Submit Thread to Facebook Facebook     Submit Thread to Twitter Twitter     Submit Thread to Google+ Google+    
 
LinkBack Thread Tools Search this Thread
  #1  
Old Sunday, January 12, 2014
SADIA SHAFIQ's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Location: Heaven
Posts: 1,560
Thanks: 1,509
Thanked 1,417 Times in 749 Posts
SADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant future
Default لفظ میرے گواہی

میرے مجھے ضبط پہ ناز تھا۔
یہ کیا ہوا کی نم ہے آئینہ دل۔
مجھے گلہ کسی سے نہیں۔
کہ میری فصل میں بہار کہاں۔
میں تو نقطہ ہو ازل سے زیست کا۔
میری مجا ل لفظوں میں کہاں۔۔
میں نہ خانماں برباد ، نہ حسرت بچی کوئی
کہ جلا کہ سب کشتیاں پوچھتے ہو میرا حال ہے کیا۔
مجھے بے وفائی سے غر ض کہاں۔
میرے رگ رگ میں شرار ہے۔
مجھے جستجو تھی آسمانوں کا۔
زمیں کے لئے اب ترس ہے بہت۔
میں تو ازل سے دل جلا رہی ۔
میرے حاؒ ل پر ہنسوں مت۔
کہ دھمال ڈالنا میرا کام تھا۔
جو بھول ہوئی کہ چھوڑ کر ۔۔
تلاش خوشی میں نکل پڑی ۔
نہ تھی میری دسترس میں یہ کہاں۔
میرا شریک تو درد تھا ۔
جو ازل سے دل میں مقیم تھا۔
خطا ہوئی کہ بھول کر اک دیا جلا لیا۔
سزا ملی کہ سب راستے بند ہوۓ۔
نہ غئنچہ دل میں کو آرزو پلے ۔
نہ خواب کو اب آرزو بھرے ۔
مہری کہ جنگ جرچہ بماند ہار ہے
مہرا حو صلہ ابھی جواں ہے ۔
کہ جلا کہ سب کشتیاں میں طارق بن زیاد ہوں
آزاد ہو کہ موسی سے اندلس کو پا لیا۔
میرا نغمہ سالوں پہ محیط ہے ۔
اور جلتا ہوا دل میرا آخری ہتھیار ہے
چلوں تو جلے میرا بدن ،
رکوں تو سانسیں ہی رکیں سی ہیں۔
مجھے جل جل کر ہو چلنا۔۔
یہی میرا پل صراط پے
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to SADIA SHAFIQ For This Useful Post:
Muhammad Asim Abbasi (Sunday, January 12, 2014)
  #2  
Old Saturday, March 15, 2014
SADIA SHAFIQ's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Location: Heaven
Posts: 1,560
Thanks: 1,509
Thanked 1,417 Times in 749 Posts
SADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant future
Default !اجنبی شہر

اے جستجوۓدل ! طویل سفر ٍحیات۔
مت پوچھ! بتی زندگی کا ملال ہے کیا۔

مہرباں لوگ ،پرخلوس تھے چہرے
مت پوچھ ! گۓ دنوں کا حساب ہے کیا۔

تنہا زندگی ، داغدار دامن ٍدل
مت پوچھ! شہرٍ دل کا زوال ہے کیا۔

ناشناس چہرے،دوست اجنبی۔
مت پوچھ! بجز انکے میرا حال ہے کیا۔

روشن چہرے ، مہکتا گلشن ۔برستا ابر۔
مت پوچھ! اندیروں کا کمال ہے کیا۔

اے سنگٍ تراش ! مہرو ماہ کے مستانے۔
مت پوچھ! زخمٍ دل کی خوںچاں کہانی۔

برستے سنگ ،چشمٍ تر سے جاں سوز دل
مت پوچھ ! تری میربانی کہ رسے خوں کا کرب کیا ہے

از نور ایمان
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to SADIA SHAFIQ For This Useful Post:
Kamran Chaudhary (Friday, March 28, 2014)
  #3  
Old Saturday, March 29, 2014
SADIA SHAFIQ's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Location: Heaven
Posts: 1,560
Thanks: 1,509
Thanked 1,417 Times in 749 Posts
SADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant future
Default SoochA key Ek HAmd KAahooN!

کئی روز سے سوچا تھا اک حمد کہوں۔
گزر گۓ کئی روز کہ میں اک حمد کہوں۔

محوٍ سوچ میں صبح گزر ری میرے ایام تلخی
کہ لکھوں نالہٍ فریادٍ دل یا ٌپھر کہ حمد کہوں۔

لکھا جب پہلا حرفٍ دل اک کیف کے عالم میں
رو دیا دلٍ خستہ کہ مٰیں نے اک حمد کہی۔

وہ دن تھا ہا مخملٍٍ ٍبدن پہ ماندٍ موم سلگتا میرا دل۔
کہا حرف حرف اس کے حضور کہ جلتا ہے میرا دل،

تشنہ مہ ہوں کیا اب میں حرف لکھوں ۔
کیا سوختہ جاں ہے تو کیا حرف لکھوں۔

روشن میرا سینہٍ دل تھا ، نور کا احوال لکھوں۔
اہام گزرتے تھے یاد میں تری کیا یہ حال لکھوں۔

دل وجدٍخوشی ملں مٰیں تھا بے قرار
کیا مست دن تھے ان کا احوال لکوں۔

ارے جانے دو کچھ نہ کہو کہ وہ شادی مرگ
آذاں کرتا تھا دل نمازٍ عشق سے پہلے۔

اب حال ہے یہ کہ نامہ بر آپہنچا میرے اعمال ہے کیا۔
جھک گیا شرم سے جی کی میرا حال ہے کیا۔

کرم تھا میرے حال پر وہ کرم اب تو نہیں ۔
ہاں میں بے وفا ! مگر شرہکٍ زات تو نہیں۔

میرے عصییاں ہے جو گنو تو بے شمار۔
کہ اب جو ہے میرا دل تو بے قرار تو کیا۔

میں گروں بھی تو مجھے زخم ہے کہاں۔
میرا مسہحا ہے آن آں مجے میں پسا ہوا۔

کہاں مالک نے ہوں قریب شہ رگ سے قریب تر۔
جو سمجھ گئے اس زاز کو وہ ہیں خوش نصیب تر۔

گر ڈھوبڈو مجھے تو کرو جو تم یہ اسطرح
مٹا کر آئینہٍ دل پہ پڑی گرد کے تلے جلوہٍ دید کر۔

میں نہیں ،میری ذات نہیں تجھ سے عزیز تر
میں پھر بھی ہوں کہاں تجھ سے قریب تر۔

میرا رنگ تو اک رنگ ہے جو ہے تو اک عکس پر
چمکا اسطرح اسکو کی شبیہ ہو قزح سے قریب تر۔

رو چکے میرے عصیاں اے نور بے ضمیر ہے تو۔
ہے تو بہت بے وفا پھر بھی قریب ہے تو ۔
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
The Following 3 Users Say Thank You to SADIA SHAFIQ For This Useful Post:
Hamidullah Gul (Sunday, March 30, 2014), Kamran Chaudhary (Saturday, March 29, 2014), madiha alvi (Sunday, March 30, 2014)
  #4  
Old Monday, March 31, 2014
SADIA SHAFIQ's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Location: Heaven
Posts: 1,560
Thanks: 1,509
Thanked 1,417 Times in 749 Posts
SADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant future
Default Naat-e-rasool-e maqbool (S.A.W)

میری جزو جاں یا محمدؤﷺ۔
میری ذات کا بیاں ہا محمدﷺ۔

۔(ﷺ)Swore to love is thee
۔(ﷺ)When shook my heart thee
یسﷺ بھی، طہٰﷺ بھی، مزمل و مدثر ﷺ بھی۔
بشر و جن کے وہ بشیرو نظیر بھی ﷺ۔

!Light is and was and will remain
!Light is Islam and an alive Quran

مسکیں و لاچار ،بے کس و بے آسرا تھے محمدﷺ
بنے والی بے کس و لاچار و بے آسرا کے محمدﷺ

.Dwelt in the hearts of Arab and Ajaam
. Chieftain of prophets was like a common man

شبِ معراج کی امامتِ انبیاٰء و دیدارِ یار کا۔
عیسیٰؐ نے کہا بنا ہا الہی امتی آپﷺ کا۔

.Ummati am I is a fortune of mine.
. My fate in the end will shine

حالتِ طائفﷺ پہ آپ کہ دہکھ کر رو دیا میرا خدا۔
احدَ میں احدَ نے اتارا پوداِ خاص محبِ یار میں ۔

.Forgave the assassins of Hamza-the martyr
.Made safety latch the house of Abu -sufian

موم کی مانند گھلا دل دشمنِ مسلماں سفیاں کو۔
لے آۓ اسلام چچا ،بھانجےﷺ کی نرم دلی پر۔

Father of Hussain (R.A), martyr the great
.who perfected the sacrifice of Abraham

والدِ سیدہ خاتونِ جنت , بچھائی کملی آپ نے آمدِ فاتمہ پر۔
شوہرِعایشہ بنتِ بو بکر،ہیں جو والی محمدﷺوزیرِدو جہاں۔

Frighted from the scenery of hell during his visit of Meeraj
An angel came to give comfort in form of Bo-Bakar

اے خدا میری لکنتِ زباں کو کھول دے
مدحتِ محمدﷺ کو میری ذات رول دے۔

نہیں آتی مجھے سناۓ ِ محمدﷺ مگر
کرتی رے گے نور آخرِ دمِ زندگی تک۔
Sadia Sheikh
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to SADIA SHAFIQ For This Useful Post:
rarasham (Tuesday, April 01, 2014)
  #5  
Old Monday, March 31, 2014
SADIA SHAFIQ's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Location: Heaven
Posts: 1,560
Thanks: 1,509
Thanked 1,417 Times in 749 Posts
SADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant future
Default

الف کے واسطے دل بھی ہے
الف کے لیے یہ جہاں بھی ہے۔
الف نے رنگ سجایا ایہہ دنیا دا
الف نے م دے واسطے سوانگ رچایا۔

م ساڈے دل دی ہستی وچ سمایا ہے۔
م ساڈے انگ انگ وچ ،ذات نو مست بنایا۔
م دی ہستی مستی اجی ویکھی کوئی نا۔
م نے فر وی دل وچ وسیب بنایا ہے۔
sadia sheikh ..Noor Iman
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
  #6  
Old Tuesday, April 01, 2014
SADIA SHAFIQ's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Location: Heaven
Posts: 1,560
Thanks: 1,509
Thanked 1,417 Times in 749 Posts
SADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant future
Arrow My Ghazal !

جامِ درد ہم پی کے نکلے .
پینے کو غم ہی مے نکلے.

مزاح پرجگ ہی آ کے ُاترے۔
تماش کو سب ہی آ کے نکلے۔

جگر کے سو ٹکروں کے بعد۔
کوئی مسیحا ہی ہوکے نکلے۔

دم ِسادگی فریب کے روبرو۔
تری چال سے بچ ہی کے نکلے۔

ُبہار میں خزاں کا ہے عالم ۔
جامہِ بدن ُگھل ُگھل ہی کےنکلے۔

َمری محبت بسمل کے مانند
دارِ فنا سے یوں بچ ہی کے نکلے

آگئے فاصلے مرے دنیا سے نور۔
سانس ُخوشیِ مرگ ہی کر کے نکلے۔

@Mods kindly delete previous post
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to SADIA SHAFIQ For This Useful Post:
madiha alvi (Friday, April 04, 2014)
  #7  
Old Monday, April 21, 2014
Junior Member
 
Join Date: Mar 2014
Posts: 8
Thanks: 0
Thanked 6 Times in 4 Posts
RekhtaUrdu is on a distinguished road
Default

چراغ_کشتہ سے قندیل کر رہا ہے مجھے
وہ دست_غیب جو تبدیل کر رہا ہے مجھے

یہ میرے مٹتے ہوئے لفظ جو دمک اٹھے ہیں
ضرور وہ کہیں ترتیل کر رہا ہے مجھے

میں جاگتے میں کہیں بن رہا ہوں از_سر_نو
وہ اپنے خواب میں تشکیل کر رہا ہے مجھے

حریم_ناز اور اک عمر بعد میں لیکن
یہ اختصار جو تفصیل کر رہا ہے مجھے

بدن پہ تازہ نشاں بن رہے ہیں جیسے کوئی
مرے غیاب میں تحویل کر رہا ہے مجھے

بدل رہے ہیں مرے خد_و_خال ترکؔ ابھی
مسلسل آئینہ تاویل کر رہا ہے مجھے

Last edited by Sabir Basheer; Monday, April 21, 2014 at 08:21 PM. Reason: Enlargement of fonts.
Reply With Quote
  #8  
Old Tuesday, April 22, 2014
SADIA SHAFIQ's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2010
Location: Heaven
Posts: 1,560
Thanks: 1,509
Thanked 1,417 Times in 749 Posts
SADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant futureSADIA SHAFIQ has a brilliant future
Default

ہماری سوچ کا محور اکثر دنیا ہو تی ہے ۔ دنیا میں لوگ بہت خوش ہیں اور کیوں خوش ہیں ۔ اسکو میری بد دعا لگی اسکے ساتھ برا ہوا ۔ ہم برا ہونے پر خوش اور کسی کے اچھا ہونے پر نا خوش ہو تے ہیں ۔ ہمارے ہونٹ کی جنبش میں مناجات بھی مطلب کی ہوتی ۔ اللہ سائیں اچھا کرنا ۔ بلکہ اس بندے سے زیادہ دینا۔ مجھے ترقی دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس بات سے مجھے سفرِ خضر یاد آتا ہے ۔ روانگی سے قبل انہوں نے منع کیا سوال نہ کرنا اور یہ ساتھ جانے کی شرط تھی ۔ جب حضرت موسیٰ (ع) نے پوچھا مالک کائنات سے کہ اللہ اس دنیا میں مجھ سے زیادہ کسی کے پاس علم نہیں ۔ پروردگار ِ عالم نے کہا۔۔ ایک ایسا بندہ ہے جو تجھ سے زیادہ علم رکھتا ہے۔ اسے تجھ پر فو قیت ہے ۔ پوچھا کون ہے وہ ؟ جواب ملا کہ وہ خضر (ع) ہیں ۔

موسیٰ (ع) سمندر پر آپ کے ساتھ تھے ۔ جس کشتی پر سوار تھتے اسکے کچھ حصوں کو توڑ دیا۔ حضرت موسیٰ ؑ حیران ہوۓ سوال کیا ۔ آپ ؑ کو خضر ؑ نے ٹوک دیا ۔ کہ سوال منع کیا تھا ۔اب کہ سوال کیا تو سفر آپ ؑ کے ساتھ نہ ہو گا۔پھر جب آپ ساحل پر آۓ تو ایک بچہ کو مار ڈالا۔ اب تو حضرت مو سیٰ حیران ہوۓ ۔۔ لب رک نہ سکے کہ سوال ہونٹ پر در آی۔۔ پوچھا یہ کیا کیا۔ حضرت خضر ؑ نے کہا میں نے منع کیا تھا سوال نہ کرنا۔ مجھے اجازت دیں ۔ اب آپ کی اور میری راہ علیحدہ ۔۔۔ مگر حضرت موسیٰ ؑ نے منت سما جت کی ۔ مجھے آخری موقع دیں ۔اب کہ سوال کیا تو مجھ سے آپ علیحدہ ہوجائیں بے شک ۔۔

حضرت خضر ؑ مان گئے۔ جہاں پر یہ دونوں ہستیاں تھیں وہ ایک گاؤں تھا وہاں ایک گھر میں رہائش پذیر تھے ۔ خضر ؑ نے اس گھر کی دیوار کو مسمار کر دیا ۔ حضرت موسیؑ پھر سوال کرنے پر مجبور ہو گئے ۔ پوچھا یہ کیا آپ نے ۔۔ مکان کی دیوار کیوں ڈھا دی۔

اب کی بار حضرت خضر ؑ نے کہا کہ اب میرا تمہارا سفر ختم۔ میں نے تم سے کہا تھا کہ سوال نہ کرنا ۔ جاتے جاتے وہ سوالات کا جواب دے گئے ۔ کہا جس کشتی کو خراب کیا تھا وہ بہت حسیں اور اکمل تھی ۔ ساحل کے پار ایک بادشاہ ہے اسے جو اچھی کشتی لگتی ہے وہ اس پر قابض پو جاتا ہے ۔ اس کشتی میں نقص کی وجہ سے وہ اسے اپنی ملکیت نہیں بناۓ گا ۔ اور غریب کا بھلا ہو جاۓ گا۔ جس بچے کو میں نے قتل کیا اس نے
بڑا ہو کر ماں باپ کے لئے ملامت و تذلیل کا باعث بننا تھا ۔ اسکے بدلے اللہ تعالیٰ ان کو نیک اولاد عطا کرے گا۔ جس مکان کی دیوار کو میں نے ڈھایا تھا ۔اسکے نیچے خزانہ دفن ہے جو یتیم بچوں کا ہے اور اب وہ بچے بالغ ہو گئے ۔ وہ سونا دیوار کے نیچے دفن رہا ۔ کیوںکہ حریص رشتہ دار ان کا سونا غضب کر لیتے تھے ۔ دیوار کے ڈھانے سے انکو انکا حق مل گیا۔

حضرت موسی ؑ جو نبی دلال ہیں ، لاڈلے نبی تسلیم کیا کہ خضرؑ کا علم ان سے زیادہ ہے ۔ اور رخصت ہوۓ ۔ اس سارے واقعے میں ''سوال '' حکمت ہے ۔ ہم سوال کہیں یا شکوہ کہ لیں ۔۔ مالک سے سوال کرتے اللہ میں کیوں سول سروس میں کامیاب نہیں ہوا۔ اسکا مطلب یہ نہیں کہ اس تم میں کمی ہے بس اللہ کی مرضی اور ہے اور اس پوشیدہ بھلا ہے جو وہ ہی جانتا ہے اسکے سوا کوئی نہیں ۔ اللہ تعالی بندہ کو ڈھیل دیتا ہے کسی حد تک کہ وہ شکوہ یا سوال کرے ۔ جب وہ حدود پار کردے تو اسکے ساتھ چل نہیں سکتا ۔ ہم کیتے ہیں اللہ اس کا بیٹا لائق ہے میرا نالائق یا کہ میرے ہم نوا مجھ سے اچھا پیش کیوں نہیں آتے میں بھلا چاہتا ہوں ۔ نو سال کا بچہ عالمی ریکارڈ بناتا ہے ۔ مگر 20 -22 سال میں وہ ریکارڈ نہیں با سکے ۔ایسا کیوں ۔ عاشق بناتا ہے اللہ خاص خاص کو ،،، اور معشوق تو اس سے بھی زیادہ چنیدہ ہوتے ہیں ۔ ہم فٹ سے کہتے پیں اللہ میں معشوق کیوں نہیں ۔َ کیوں بڑا خطرناک ہوتا ہے ۔ سوال پہ سوال وہ خاموش ، وہ ساتھ نہیں چھوڑتا چاہے ہمارا یار شیطان ہی کیوں نہ ہو۔۔

کبھی کسی نے اللہ سے کہا اللہ مجھے نبی اکرم ﷺ کا امتی بنایا کسی اور نبی کا بنا دیتے ۔ کوئی نہٰن کہے گا ۔ ہم کو اللہ خاص بناتا ہے امتی بنا کر اور آدم کی خصلت ہے کہ وہ خود کو عام نہیں ہونے دیتا ۔خوب سے خوب تر کا جنون ہوتا ہے ۔ ہم بازار جاتے ہیں لینا اک سوٹ یا شرٹ ہوتی ہے یا پرفیوم ۔۔ پورا شہر یا ملک اور کوئی تو باہر کے ممالک بھی چھان مارتے ہیں پھر جا کر انہیں کچھ پسند آتا ہے ۔ اللہ نے ہمیں پسند کیا ہے ہیارے محمد ﷺ مجتبیٰ مرتضیٰ کا امتی ہونا ۔ اللہ نے چھانٹی کی ہے ہماری ۔ساری امتوں میں سے چنا ہے ۔ خاص خاص بندوں کو نبیﷺ کی امت میں ڈالتا گیا۔ پم چنے ہوۓ ، گنے ہوۓ لوگ ہیں ۔ اللہ کی پسند ہیں ۔ جتنا شکر کرین تو کم ہیں ۔

اگر شکایت کرنے پر آئیں تو ہم نمرود و فرعوں اور شداد کی مثال لیتے ہیں ۔ شداد نے آسمان اور زمیں کے درمیاں معلق جنت بنائی ۔ جو دنیا کے عجوبوں میں سے تھی ۔ اور جنت اپنی نذیر آپ تھی ۔ مگر شداد اس جنت میں پاؤں نہ رکھ سکا کہ اجل نے آتھاما۔ سارا زمانے کا سب سے کامیاب شخص خود اپنی کامیابی نہ دیکھ سکا۔

اللہ تبارک وتعالیٰ نے پوچھا موت کے اجل سے کہ تمہیں جاں قبض کرتے ہوۓ کبھی رحم آیا ۔ موت کے اجل نے جواب دیا ہاں ایک دفعہ جب طوفان نے لشتی کو گھیرا ہو تھا ۔ آپ کا حکم تھا سب کی جان لے لو مگر ایک بچہ جو ماں کی گود میں تھا اسکی رہنے دو مجھے تب ماں کی جان قبض کرتے ہوۓ دکھ ہوا تھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا کہ تم جانتے ہو میں نے اسکے ساتھ کیا معاملہ کیا

موت کے اجل نے کہا کہ نہیں میں نہیں جانتا ۔ فرمایا میں نے سمندر کی موجوں کو کہا اسکو ماں کی مامتا دو لوری دو ، ہوا کو کہا اسکا جھولا بن جاؤ ، سورج کو کہا اسکو روشنی دو ، درختوں کو کہا اسکو سایہ دو ، پھلوں کا کہا اسکو توانا کرو ۔۔۔۔ تم جانتے ہو وہ کون تھا۔۔۔ وہ نمرود تھا جس نے بڑے ہو کر خدائی کا دعوا کیا تھا ۔

مجھے رہ رہ کر قرانِ پاک کی نشانی /آیت یاد آرہی ہے جسکو سورہ رحمان میں بار بار دیرایا گیا ہے ۔ /فبا ای۔۔۔۔۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔ سوال کرنا بھی اسکی نعمت کو جھٹلانا ہے ۔ ہم بہت خاص ہیں اللہ کے۔۔ وہ اپنے لاڈلے بندوں کو ڈھیل دیتا ہے ۔ہم پھر بھی شریک کرتے ہیں اسکو ۔ وہ ہمیں سب کچھ دیتا ہے مگر ایک مطالبہ کرتا ہے کہ مومن ہو جا ، محبت کا مومن بن جا ، محبت سیکھ ۔۔۔ بس تو محبت کرنا سیکھ اسکے بعد وہ جو آسمانوں ہر مقیم کبھی تری دعا رد نہیں کرے گا۔عاشق ایک تو حکمتوں کو جانتا ہے نہ بھی جانے تو ہوتا تو وہ دیوانہ ہے ۔ اسکا ہوش رہتا ہے اسے بس ۔ ذات باری تعالیٰ کے بعد وہ سب بھول جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ جو ''میں'' ہوتی ہے / انا کہ لوں خاک تلے روند دیتا ہے

از نور ؔ

__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
  #9  

محبت اور مادیت

دنیا میں سب سے لازوال جذبہ محبت ہے۔مگر اس کو
پائمال نفرت کی حد سے کیا گیا ہے۔کدورت، انتقام، غصہ، حسد اور جلن سب محبت کا سر چشمہ ہے۔ محبت کی بیماری گھٹی میں ملتی ہے ۔ کہیں یہ موروثی وبا کی ما نند مٹی کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔مات ہو با زی میں تو شہ ما ت بن جا تی ہے۔ اس کا اسیر دیوانہ ' رشتوں سے بیگانہ اور حوث کا پروانہ بن جاتا ہے۔ لوگ محبت پر شاعری کرتے ہیں ' محبوب کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتے ہیں۔ در پردہ ' دلوں میں مخفی مقا صد مکڑی کے جال کی مانند پر فریب ہوتے ہیں ؛ دھوکہ کھا نے والا بادشاہ وقت ہی کیوں نہ ہو بچ نہیں پاتا جب تک برباد نہ ہو جاۓ۔
شیکیسپئر نے محبت کے موزوں پر درجنوں ڈرامے تشکیل کیۓ۔ کنگ لیئر اس کی واضح مثال ہے۔محبت پہلے اعتبار کرواتی ہے پھر اس کاقتل۔۔۔
مقتول مرنے کے بعد بھی جان نہیں پاتا ۔ اور جان بھی جاۓ تو اس معصوم سی پہیلی کے جواب پر ششدر و پریشاں ہو جاتا ہے۔درحقیقیت محبت کی بقاء تمام برائیوں کی انتہا ہے۔ معتزرین نقتہ اٹھا ئیں گے کہ محبت مالک بندوں سے کرتا ہے اور کائنات میں محبوب ترین ہستی تومحمدﷺ
کی ذات ہے۔محبت نور سے ہو تو جل کر بھی جہاں منور ہے۔روح میں نور کا بصیرا محب کو جلا کے کندن بنا دیتا ہے۔ یہاں پر الفاظ کا زیاں نہیں ہوتا۔ شیلے اسطرح کی محبت کو ایک مقصد کی طرح چاہتا تھا ۔اس لیۓ کہا جاتا ہے کہ محبت میں زباں کی کیا اہمیت۔۔۔۔ کنگ لیئر اگر کارڈیلا کی محبت کا یقین کر لیتا بجاۓ محبت کی مادیت جو باقی دو بیٹییؤوں نے بصورت الفاظ اظہار کی ، اپنی شان نہ سمجھتا تو وہ کبھی پاگل نہ ہوتا۔نہ ہی بے بسی کی موت مرتا۔ محبت یا خود پسندی تھی جو اس نے صاف گو بیٹی کا یقین نہ کیا۔اپنے مجسم سے محبت اس کا ٹریجک فلا بنا۔
جان ڈن نے محبت کو مادیت کے اتنے قریب کر دیا کہ وہ خدا کی محبت میں بھی مٹی تلاش کرتا تھا۔اس میں اتنی حد پار کر دی کہ دائرہ احترام سے نکل گیا۔محبت میں چور ہو کر اس نے ڈیوائن پوئٹری تشکیل دی۔
اسکی خدا سے محبت بماند مٹی کے تعلقات کی سی تھے جو عالم ہجر میں بربادی کی طرف کا راستہ ہے۔ احساس محبت ہے جو چھونے سے ہی عیاں ہو پاۓ۔ نہ کے ان دیکھا احساس جو روح میں سرائیت ہو کر دل کو باغباں بنا
دیتا ہے۔دنیا نے آج محبت کا کاروبار شروع کر دیا ہے

3 October 2013 at 00:32
__________________
"Wa tu izzu man-ta shaa, wa tu zillu man-ta shaa"
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to SADIA SHAFIQ For This Useful Post:
Kamran Chaudhary (Tuesday, April 22, 2014)
  #10  
Old Tuesday, April 22, 2014
Sabir Basheer's Avatar
Senior Member
Defence Award: Awarded to serving ISI, FIA Officers - Issue reason:
 
Join Date: Mar 2010
Location: Pakistan
Posts: 698
Thanks: 363
Thanked 548 Times in 293 Posts
Sabir Basheer is a jewel in the roughSabir Basheer is a jewel in the roughSabir Basheer is a jewel in the rough
Default

Quote:
Originally Posted by SADIA SHAFIQ View Post
ہماری سوچ کا محور اکثر دنیا ہو تی ہے ۔ دنیا میں لوگ بہت خوش ہیں اور کیوں خوش ہیں ۔ اسکو میری بد دعا لگی اسکے ساتھ برا ہوا ۔ ہم برا ہونے پر خوش اور کسی کے اچھا ہونے پر نا خوش ہو تے ہیں ۔ ہمارے ہونٹ کی جنبش میں مناجات بھی مطلب کی ہوتی ۔ اللہ سائیں اچھا کرنا ۔ بلکہ اس بندے سے زیادہ دینا۔ مجھے ترقی دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس بات سے مجھے سفرِ خضر یاد آتا ہے ۔ روانگی سے قبل انہوں نے منع کیا سوال نہ کرنا اور یہ ساتھ جانے کی شرط تھی ۔ جب حضرت موسیٰ (ع) نے پوچھا مالک کائنات سے کہ اللہ اس دنیا میں مجھ سے زیادہ کسی کے پاس علم نہیں ۔ پروردگار ِ عالم نے کہا۔۔ ایک ایسا بندہ ہے جو تجھ سے زیادہ علم رکھتا ہے۔ اسے تجھ پر فو قیت ہے ۔ پوچھا کون ہے وہ ؟ جواب ملا کہ وہ خضر (ع) ہیں ۔

موسیٰ (ع) سمندر پر آپ کے ساتھ تھے ۔ جس کشتی پر سوار تھتے اسکے کچھ حصوں کو توڑ دیا۔ حضرت موسیٰ ؑ حیران ہوۓ سوال کیا ۔ آپ ؑ کو خضر ؑ نے ٹوک دیا ۔ کہ سوال منع کیا تھا ۔اب کہ سوال کیا تو سفر آپ ؑ کے ساتھ نہ ہو گا۔پھر جب آپ ساحل پر آۓ تو ایک بچہ کو مار ڈالا۔ اب تو حضرت مو سیٰ حیران ہوۓ ۔۔ لب رک نہ سکے کہ سوال ہونٹ پر در آی۔۔ پوچھا یہ کیا کیا۔ حضرت خضر ؑ نے کہا میں نے منع کیا تھا سوال نہ کرنا۔ مجھے اجازت دیں ۔ اب آپ کی اور میری راہ علیحدہ ۔۔۔ مگر حضرت موسیٰ ؑ نے منت سما جت کی ۔ مجھے آخری موقع دیں ۔اب کہ سوال کیا تو مجھ سے آپ علیحدہ ہوجائیں بے شک ۔۔

حضرت خضر ؑ مان گئے۔ جہاں پر یہ دونوں ہستیاں تھیں وہ ایک گاؤں تھا وہاں ایک گھر میں رہائش پذیر تھے ۔ خضر ؑ نے اس گھر کی دیوار کو مسمار کر دیا ۔ حضرت موسیؑ پھر سوال کرنے پر مجبور ہو گئے ۔ پوچھا یہ کیا آپ نے ۔۔ مکان کی دیوار کیوں ڈھا دی۔

اب کی بار حضرت خضر ؑ نے کہا کہ اب میرا تمہارا سفر ختم۔ میں نے تم سے کہا تھا کہ سوال نہ کرنا ۔ جاتے جاتے وہ سوالات کا جواب دے گئے ۔ کہا جس کشتی کو خراب کیا تھا وہ بہت حسیں اور اکمل تھی ۔ ساحل کے پار ایک بادشاہ ہے اسے جو اچھی کشتی لگتی ہے وہ اس پر قابض پو جاتا ہے ۔ اس کشتی میں نقص کی وجہ سے وہ اسے اپنی ملکیت نہیں بناۓ گا ۔ اور غریب کا بھلا ہو جاۓ گا۔ جس بچے کو میں نے قتل کیا اس نے
بڑا ہو کر ماں باپ کے لئے ملامت و تذلیل کا باعث بننا تھا ۔ اسکے بدلے اللہ تعالیٰ ان کو نیک اولاد عطا کرے گا۔ جس مکان کی دیوار کو میں نے ڈھایا تھا ۔اسکے نیچے خزانہ دفن ہے جو یتیم بچوں کا ہے اور اب وہ بچے بالغ ہو گئے ۔ وہ سونا دیوار کے نیچے دفن رہا ۔ کیوںکہ حریص رشتہ دار ان کا سونا غضب کر لیتے تھے ۔ دیوار کے ڈھانے سے انکو انکا حق مل گیا۔

حضرت موسی ؑ جو نبی دلال ہیں ، لاڈلے نبی تسلیم کیا کہ خضرؑ کا علم ان سے زیادہ ہے ۔ اور رخصت ہوۓ ۔ اس سارے واقعے میں ''سوال '' حکمت ہے ۔ ہم سوال کہیں یا شکوہ کہ لیں ۔۔ مالک سے سوال کرتے اللہ میں کیوں سول سروس میں کامیاب نہیں ہوا۔ اسکا مطلب یہ نہیں کہ اس تم میں کمی ہے بس اللہ کی مرضی اور ہے اور اس پوشیدہ بھلا ہے جو وہ ہی جانتا ہے اسکے سوا کوئی نہیں ۔ اللہ تعالی بندہ کو ڈھیل دیتا ہے کسی حد تک کہ وہ شکوہ یا سوال کرے ۔ جب وہ حدود پار کردے تو اسکے ساتھ چل نہیں سکتا ۔ ہم کیتے ہیں اللہ اس کا بیٹا لائق ہے میرا نالائق یا کہ میرے ہم نوا مجھ سے اچھا پیش کیوں نہیں آتے میں بھلا چاہتا ہوں ۔ نو سال کا بچہ عالمی ریکارڈ بناتا ہے ۔ مگر 20 -22 سال میں وہ ریکارڈ نہیں با سکے ۔ایسا کیوں ۔ عاشق بناتا ہے اللہ خاص خاص کو ،،، اور معشوق تو اس سے بھی زیادہ چنیدہ ہوتے ہیں ۔ ہم فٹ سے کہتے پیں اللہ میں معشوق کیوں نہیں ۔َ کیوں بڑا خطرناک ہوتا ہے ۔ سوال پہ سوال وہ خاموش ، وہ ساتھ نہیں چھوڑتا چاہے ہمارا یار شیطان ہی کیوں نہ ہو۔۔

کبھی کسی نے اللہ سے کہا اللہ مجھے نبی اکرم ﷺ کا امتی بنایا کسی اور نبی کا بنا دیتے ۔ کوئی نہٰن کہے گا ۔ ہم کو اللہ خاص بناتا ہے امتی بنا کر اور آدم کی خصلت ہے کہ وہ خود کو عام نہیں ہونے دیتا ۔خوب سے خوب تر کا جنون ہوتا ہے ۔ ہم بازار جاتے ہیں لینا اک سوٹ یا شرٹ ہوتی ہے یا پرفیوم ۔۔ پورا شہر یا ملک اور کوئی تو باہر کے ممالک بھی چھان مارتے ہیں پھر جا کر انہیں کچھ پسند آتا ہے ۔ اللہ نے ہمیں پسند کیا ہے ہیارے محمد ﷺ مجتبیٰ مرتضیٰ کا امتی ہونا ۔ اللہ نے چھانٹی کی ہے ہماری ۔ساری امتوں میں سے چنا ہے ۔ خاص خاص بندوں کو نبیﷺ کی امت میں ڈالتا گیا۔ پم چنے ہوۓ ، گنے ہوۓ لوگ ہیں ۔ اللہ کی پسند ہیں ۔ جتنا شکر کرین تو کم ہیں ۔

اگر شکایت کرنے پر آئیں تو ہم نمرود و فرعوں اور شداد کی مثال لیتے ہیں ۔ شداد نے آسمان اور زمیں کے درمیاں معلق جنت بنائی ۔ جو دنیا کے عجوبوں میں سے تھی ۔ اور جنت اپنی نذیر آپ تھی ۔ مگر شداد اس جنت میں پاؤں نہ رکھ سکا کہ اجل نے آتھاما۔ سارا زمانے کا سب سے کامیاب شخص خود اپنی کامیابی نہ دیکھ سکا۔

اللہ تبارک وتعالیٰ نے پوچھا موت کے اجل سے کہ تمہیں جاں قبض کرتے ہوۓ کبھی رحم آیا ۔ موت کے اجل نے جواب دیا ہاں ایک دفعہ جب طوفان نے لشتی کو گھیرا ہو تھا ۔ آپ کا حکم تھا سب کی جان لے لو مگر ایک بچہ جو ماں کی گود میں تھا اسکی رہنے دو مجھے تب ماں کی جان قبض کرتے ہوۓ دکھ ہوا تھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا کہ تم جانتے ہو میں نے اسکے ساتھ کیا معاملہ کیا

موت کے اجل نے کہا کہ نہیں میں نہیں جانتا ۔ فرمایا میں نے سمندر کی موجوں کو کہا اسکو ماں کی مامتا دو لوری دو ، ہوا کو کہا اسکا جھولا بن جاؤ ، سورج کو کہا اسکو روشنی دو ، درختوں کو کہا اسکو سایہ دو ، پھلوں کا کہا اسکو توانا کرو ۔۔۔۔ تم جانتے ہو وہ کون تھا۔۔۔ وہ نمرود تھا جس نے بڑے ہو کر خدائی کا دعوا کیا تھا ۔

مجھے رہ رہ کر قرانِ پاک کی نشانی /آیت یاد آرہی ہے جسکو سورہ رحمان میں بار بار دیرایا گیا ہے ۔ /فبا ای۔۔۔۔۔ اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ۔ سوال کرنا بھی اسکی نعمت کو جھٹلانا ہے ۔ ہم بہت خاص ہیں اللہ کے۔۔ وہ اپنے لاڈلے بندوں کو ڈھیل دیتا ہے ۔ہم پھر بھی شریک کرتے ہیں اسکو ۔ وہ ہمیں سب کچھ دیتا ہے مگر ایک مطالبہ کرتا ہے کہ مومن ہو جا ، محبت کا مومن بن جا ، محبت سیکھ ۔۔۔ بس تو محبت کرنا سیکھ اسکے بعد وہ جو آسمانوں ہر مقیم کبھی تری دعا رد نہیں کرے گا۔عاشق ایک تو حکمتوں کو جانتا ہے نہ بھی جانے تو ہوتا تو وہ دیوانہ ہے ۔ اسکا ہوش رہتا ہے اسے بس ۔ ذات باری تعالیٰ کے بعد وہ سب بھول جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ جو ''میں'' ہوتی ہے / انا کہ لوں خاک تلے روند دیتا ہے

از نور ؔ

Avoid moulding the Qur'anic ayaat. Do read the story of Musa (A.S.) and Khizar (A.S.) again in Sura Kahf.
__________________
If you tremble with indignation at every injustice then you are a comrade of mine.(Che Guevara)
Reply With Quote
Reply

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
لفظ میرے، میرے ہونے کی گواہی دیں گے Farrah Zafar Poetry & Literature 97 Thursday, October 15, 2020 02:34 PM
Meri Pasand Farrah Zafar Urdu Poetry 158 Tuesday, March 01, 2016 09:54 PM
Tallafuzz Farrah Zafar Urdu Literature 0 Tuesday, June 12, 2012 03:55 PM
سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے دس sara soomro Islam 0 Tuesday, January 11, 2011 01:37 PM
ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے Red Flower Urdu Poetry 0 Sunday, October 11, 2009 11:24 AM

CSS Forum on Facebook Follow CSS Forum on Twitter

Disclaimer: All messages made available as part of this discussion group (including any bulletin boards and chat rooms) and any opinions, advice, statements or other information contained in any messages posted or transmitted by any third party are the responsibility of the author of that message and not of CSSForum.com.pk (unless CSSForum.com.pk is specifically identified as the author of the message). The fact that a particular message is posted on or transmitted using this web site does not mean that CSSForum has endorsed that message in any way or verified the accuracy, completeness or usefulness of any message. We encourage visitors to the forum to report any objectionable message in site feedback. This forum is not monitored 24/7.

Sponsors: ArgusVision   vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.