Friday, April 19, 2024
07:10 PM (GMT +5)

Go Back   CSS Forums > Sindh Public Service Commission > SPSC Other Examinations

SPSC Other Examinations Sindh Public Service Commission

Reply Share Thread: Submit Thread to Facebook Facebook     Submit Thread to Twitter Twitter     Submit Thread to Google+ Google+    
 
LinkBack Thread Tools Search this Thread
  #31  
Old Wednesday, June 01, 2016
Senior Member
 
Join Date: Apr 2012
Location: NAUDERO ,LARKANA
Posts: 361
Thanks: 10
Thanked 54 Times in 34 Posts
aadil103 is on a distinguished road
Post

we should raise voice against age limit .what should i do in this regard ?plz suggest the steps to take which pave the way for corrigendum for age relaxation .plz guys help and reply
Reply With Quote
  #32  
Old Thursday, June 02, 2016
Junior Member
 
Join Date: Mar 2013
Posts: 10
Thanks: 0
Thanked 1 Time in 1 Post
boost mind is on a distinguished road
Default

you begin it. we totly support u
Reply With Quote
  #33  
Old Thursday, June 09, 2016
Member
 
Join Date: Sep 2008
Location: Karahi
Posts: 78
Thanks: 13
Thanked 23 Times in 17 Posts
Fahim Chandio is on a distinguished road
Default

زرداری صاحب اسے کہتے ہیں اینٹ سے اینٹب بجانا
سندھ حکومت کی نااہلی اور بددیانتی سے توسبھی بخوبی واقف ہیں اور بدنام زمانہ صوبائی حکومت کے کارنامے بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ پی پی پی حکومت کا بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دینے کے طریقہ کار بھی سب کے علم میں ہے۔ باقی صوبوں میں اور وفاق میں شاید چھوٹی موٹی سفارش سے نوکری مل بھی جاتی ہوپر سندھ حکومت تو ماشااللہ سے اسامیوں کا اعلان بھی کرے توسندھ کے نوجوان خود ہی سمجھ جاتے کہ یا تو نوکری برائے فروخت ہے یا پہلے ہی کسی کو دے دی گئی ہے۔ اس سب کے باوجود صوبہ کے اکثر نوجوانوں نے ہمت نا ہاری اور اپنی امیدوں کو سنبھالے رکھا۔ اسی دوران صوبائی پبلک سروس کمیشن نے کمبائنڈکامپیٹیٹو ایگزامینیشن کا اعلان کیا جس پر صوبہ بھی کے اکثریت نوجوانوں نے بھرپور امیدوں کے ساتھ درخواستیں دیں اوربلآخر اس میں بھی بڑے پیمانوں پر گھپلے کھل کرسامنے آگئے۔بڑھتی ہوئی بے چینی اور پہلے سے ہی بدنام سندھ حکومت نے مزید بدنامی سے بچنے کے لئے کمیشن میں نام نہاد تقرریاں اور تبدیلیاں کیں۔ اور پھر حالات ایسے ہوگئے کہ جیسے لگا سندھ حکومت کے کسی ادارے میں بھی کوئی بھی اسامی بکنے کے لئے بھی خالی نہیں۔ جیسے گزشتہ آٹھ سالوں میں گریڈ1سے گریڈ17تک کی اسامیاں فروخت ہوتی رہیں۔اس قدر کرپشن کی مثال شاید دنیا میں کہیں ڈھونڈنے سے بھی نا ملے کہ نائب قاصد سے لیکر افسر تک کی نوکری فروخت کی جاتی ہو۔سہی کہتے ہیں کہ پیسے سے کیا نہیں خریدا جاسکتا؟ یہاں تک کہ اس سب سلسلے میں بھرتیوں کے قوائدوضوبط کا بھی کوئی خیال نہیں کیا گیا۔لگتا یوں ہے کہ بادشاہت کے دور میں رہتے ہیں۔ جسے بادشاہ چاہے نواز دے۔ پولیس،ریوینیو اوربلدیات جوکہ صوبہ کے کرپٹ ترین اداروں میں شامل ہیں ان میں بھرتی کے لئے کلرک سے لیکر اسسٹنٹ کمشنر،سپاہی سے لیکرڈی ایس پی اور ٹی ایم او وغیرہ سب ہی برائے فروخت دستیاب ہیں۔ اب یہ آپ کی اوقات پر مبنی ہے کہ آپ کتنے پیسے دیکرکونسی پوسٹ خرید سکتے ہیں۔خیر ابھی صوبائی جمہوریت کی تکمیل میں مزید کچھ سال باقی ہیں سو اینٹ سے اینٹ بجانا ابھی بھی باقی ہے۔ شاید یہ جملہ عوام کے لئے کہا گیا تھا اور شاید یوں کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ ابھی دل نہیں بھرا۔ اب نام نہاد شفافیت ظاہرکرنے کے لئے سندھ پبلک سروس کمیشن نے نئی اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان میں انسپیکٹر انوسٹی گیشن کی بھی 200اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پر یہ انسپکٹر کچھ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ باقی اداروں میں اس اسامی یا اس کے مساوی گریڈ کی اسامی کے لئے فقط گریجوئیشن درکار ہوتی ہے جیسے انسپکٹر ایف آئی اے،کسٹم،اینٹی نارکوٹکس وغیرہ پر یہاں جومعیار مقرر کیا گیا ہے وہ عام فہم والے انسان کی سمجھ سے بالاتر ہے۔سمجھ نہیں آتا کہ باقی اداروں کی طرح کا معیارکیوں نہیں رکھا گیا؟ یا جلدی فروخت کرنے کے لئے کم امیدواروں کو دعوت دی جارہی ہے۔اس حوالے سے صوبہ بھر کے نوجوانوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ امیدوار جوکہ پہلے ہی مایوسی کا شکار ہیں ناراضگی اور غصہ کا اظہار کررہے ہیں۔ درکار تعلیم اور تجربے کے مطابق عمر کی کم سے کم حد21سال رکھی گئی ہے اور تعلیم ایل ایل بی مطلوب ہے جبکہ اسکے ساتھ پانچھ سال کا تجربہ بھی درکار ہے۔ یہ سراسرامیدواروں سے مذاق کرنے جیسا ہے۔ امیدواروں نے حکومت سندھ اور سندھ پبلک سروس کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ اسامی کے معیار کو تبدیل کرکے باقی قانون نافذکرنے والے اداروں کے معیار کے مطابق گریجوئیشن کی حد تک مقرر کیا جائے۔انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ سندھ حکومت اپے رویے کو تبدیل کرکے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر روزگار فراہم کرے گی۔ھ حکومت کی نااہلی اور بددیانتی سے توسبھی بخوبی واقف ہیں اور بدنام زمانہ صوبائی حکومت کے کارنامے بھی کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ پی پی پی حکومت کا بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دینے کے طریقہ کار بھی سب کے علم میں ہے۔ باقی صوبوں میں اور وفاق میں شاید چھوٹی موٹی سفارش سے نوکری مل بھی جاتی ہوپر سندھ حکومت تو ماشااللہ سے اسامیوں کا اعلان بھی کرے توسندھ کے نوجوان خود ہی سمجھ جاتے کہ یا تو نوکری برائے فروخت ہے یا پہلے ہی کسی کو دے دی گئی ہے۔ اس سب کے باوجود صوبہ کے اکثر نوجوانوں نے ہمت نا ہاری اور اپنی امیدوں کو سنبھالے رکھا۔ اسی دوران صوبائی پبلک سروس کمیشن نے کمبائنڈکامپیٹیٹو ایگزامینیشن کا اعلان کیا جس پر صوبہ بھی کے اکثریت نوجوانوں نے بھرپور امیدوں کے ساتھ درخواستیں دیں اوربلآخر اس میں بھی بڑے پیمانوں پر گھپلے کھل کرسامنے آگئے۔بڑھتی ہوئی بے چینی اور پہلے سے ہی بدنام سندھ حکومت نے مزید بدنامی سے بچنے کے لئے کمیشن میں نام نہاد تقرریاں اور تبدیلیاں کیں۔ اور پھر حالات ایسے ہوگئے کہ جیسے لگا سندھ حکومت کے کسی ادارے میں بھی کوئی بھی اسامی بکنے کے لئے بھی خالی نہیں۔ جیسے گزشتہ آٹھ سالوں میں گریڈ1سے گریڈ17تک کی اسامیاں فروخت ہوتی رہیں۔اس قدر کرپشن کی مثال شاید دنیا میں کہیں ڈھونڈنے سے بھی نا ملے کہ نائب قاصد سے لیکر افسر تک کی نوکری فروخت کی جاتی ہو۔سہی کہتے ہیں کہ پیسے سے کیا نہیں خریدا جاسکتا؟ یہاں تک کہ اس سب سلسلے میں بھرتیوں کے قوائدوضوبط کا بھی کوئی خیال نہیں کیا گیا۔لگتا یوں ہے کہ بادشاہت کے دور میں رہتے ہیں۔ جسے بادشاہ چاہے نواز دے۔ پولیس،ریوینیو اوربلدیات جوکہ صوبہ کے کرپٹ ترین اداروں میں شامل ہیں ان میں بھرتی کے لئے کلرک سے لیکر اسسٹنٹ کمشنر،سپاہی سے لیکرڈی ایس پی اور ٹی ایم او وغیرہ سب ہی برائے فروخت دستیاب ہیں۔ اب یہ آپ کی اوقات پر مبنی ہے کہ آپ کتنے پیسے دیکرکونسی پوسٹ خرید سکتے ہیں۔خیر ابھی صوبائی جمہوریت کی تکمیل میں مزید کچھ سال باقی ہیں سو اینٹ سے اینٹ بجانا ابھی بھی باقی ہے۔ شاید یہ جملہ عوام کے لئے کہا گیا تھا اور شاید یوں کہنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ ابھی دل نہیں بھرا۔ اب نام نہاد شفافیت ظاہرکرنے کے لئے سندھ پبلک سروس کمیشن نے نئی اسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان میں انسپیکٹر انوسٹی گیشن کی بھی 200اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پر یہ انسپکٹر کچھ خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ باقی اداروں میں اس اسامی یا اس کے مساوی گریڈ کی اسامی کے لئے فقط گریجوئیشن درکار ہوتی ہے جیسے انسپکٹر ایف آئی اے،کسٹم،اینٹی نارکوٹکس وغیرہ پر یہاں جومعیار مقرر کیا گیا ہے وہ عام فہم والے انسان کی سمجھ سے بالاتر ہے۔سمجھ نہیں آتا کہ باقی اداروں کی طرح کا معیارکیوں نہیں رکھا گیا؟ یا جلدی فروخت کرنے کے لئے کم امیدواروں کو دعوت دی جارہی ہے۔اس حوالے سے صوبہ بھر کے نوجوانوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ امیدوار جوکہ پہلے ہی مایوسی کا شکار ہیں ناراضگی اور غصہ کا اظہار کررہے ہیں۔ درکار تعلیم اور تجربے کے مطابق عمر کی کم سے کم حد21سال رکھی گئی ہے اور تعلیم ایل ایل بی مطلوب ہے جبکہ اسکے ساتھ پانچھ سال کا تجربہ بھی درکار ہے۔ یہ سراسرامیدواروں سے مذاق کرنے جیسا ہے۔ امیدواروں نے حکومت سندھ اور سندھ پبلک سروس کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ اسامی کے معیار کو تبدیل کرکے باقی قانون نافذکرنے والے اداروں کے معیار کے مطابق گریجوئیشن کی حد تک مقرر کیا جائے۔انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ سندھ حکومت اپے رویے کو تبدیل کرکے نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر روزگار فراہم کرے گی۔

Fahim Ali Chandio

I also published it in my own paper, Daily Pak Karachi (sindhi newspaper)
Please keep forwarding it in social media. start a campaign also. And write letters to the editors of national newspapers.

Regards.
__________________
Zamin pe chal na saka, aasman se bhi gaya,
Kata ke par ko parinda uraan se bhi gaya...
Reply With Quote
The Following 4 Users Say Thank You to Fahim Chandio For This Useful Post:
Ahmed Solangi (Thursday, June 09, 2016), Amicable (Friday, June 10, 2016), Holistic (Sunday, June 19, 2016), the game (Thursday, June 09, 2016)
  #34  
Old Thursday, June 09, 2016
Member
 
Join Date: May 2014
Location: Hyderabad Sindh
Posts: 39
Thanks: 117
Thanked 16 Times in 12 Posts
the game is on a distinguished road
Default

Appreciable..
Hope for the best.
__________________
Patience ultimately leads to success.
Reply With Quote
  #35  
Old Monday, June 13, 2016
Senior Member
 
Join Date: Feb 2014
Location: Sukkur sindh
Posts: 277
Thanks: 44
Thanked 66 Times in 53 Posts
Suhail Talpur is on a distinguished road
Default

dear any knows syllabus of inspector investigation and inspector laws
__________________
Har shakhs ka dost us ke aqal he or us ka dushman jahil pan he "IMAM ALI RAZA A.S"
Reply With Quote
  #36  
Old Tuesday, June 14, 2016
Amicable's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Oct 2015
Location: Sindh
Posts: 273
Thanks: 114
Thanked 80 Times in 58 Posts
Amicable is on a distinguished road
Default

Quote:
Originally Posted by Suhail Talpur View Post
dear any knows syllabus of inspector investigation and inspector laws
It is not yet uploaded wait until the closing date thereafter SPSC will upload it
__________________
"The trouble is, you think you have time"
Reply With Quote
  #37  
Old Sunday, June 19, 2016
Member
 
Join Date: Dec 2009
Location: Larkana
Posts: 39
Thanks: 0
Thanked 5 Times in 5 Posts
boukahb is on a distinguished road
Post Information Regards Inspector Investigation

I need to know about the Course Material Regards HOME DEPARTMENT Inspector Investigation as well as a specific Books for preparation
Reply With Quote
  #38  
Old Sunday, June 19, 2016
Maven's Avatar
Senior Member
 
Join Date: Jul 2012
Location: Hogwarts
Posts: 550
Thanks: 7
Thanked 83 Times in 68 Posts
Maven is on a distinguished road
Default

SPSC has always remained notorious in selling jobs and designing odd eliginility criteria.
Why LLB for this job?
Even premier investigation agencies such as NAB and FIA didnt ask for it even for the slot of AD bps 17.
__________________
And your Lord is going to give you, and you will be satisfied (Quran)
Reply With Quote
  #39  
Old Sunday, June 26, 2016
Member
 
Join Date: Mar 2016
Posts: 87
Thanks: 19
Thanked 37 Times in 29 Posts
Peacepeacepeace is on a distinguished road
Default

Quote:
Originally Posted by Amicable View Post
It is not yet uploaded wait until the closing date thereafter SPSC will upload it
Any progess regarding syllabus?
Reply With Quote
  #40  
Old Tuesday, July 12, 2016
Junior Member
PMS / PCS Award: Serving PMS / PCS (BS 17) officers are eligible only. - Issue reason: SPSC CCE - Merit 33
 
Join Date: Nov 2013
Location: Sukkur, Sindh.
Posts: 26
Thanks: 31
Thanked 6 Times in 4 Posts
Abdul Wahid Channa is on a distinguished road
Question

Guys, any update regarding syllabus and test pattern???
__________________
Only I can change my life. No one can do it for me. - Carol Burnett
Reply With Quote
Reply


Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are On
Refbacks are On


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
Nab result of psychological test / interview call ???? MYG2010 National Accountability Bureau (NAB) 4251 Saturday, March 11, 2017 03:14 PM
Syllabi for Consolidated Advertisement No.01/2014 Of FPSC 2014 Bablii Anti Narcotics Force (ANF) 3 Wednesday, February 26, 2014 03:25 PM
Assistant Directors (BS-17), Anti Narcotics Force.(2012) courageneverdies Anti Narcotics Force (ANF) 360 Friday, December 28, 2012 12:11 PM
KPK PSC Announced a Lot of jobs Qacc KPK PSC Others Examinations 13 Saturday, October 20, 2012 03:06 PM


CSS Forum on Facebook Follow CSS Forum on Twitter

Disclaimer: All messages made available as part of this discussion group (including any bulletin boards and chat rooms) and any opinions, advice, statements or other information contained in any messages posted or transmitted by any third party are the responsibility of the author of that message and not of CSSForum.com.pk (unless CSSForum.com.pk is specifically identified as the author of the message). The fact that a particular message is posted on or transmitted using this web site does not mean that CSSForum has endorsed that message in any way or verified the accuracy, completeness or usefulness of any message. We encourage visitors to the forum to report any objectionable message in site feedback. This forum is not monitored 24/7.

Sponsors: ArgusVision   vBulletin, Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.