اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے اسلام آبادمیں ہونے والے ای سی اوکانفرنس کےلئے سکیورٹی اقدامات کے حوالے سے یکم مارچ کوجڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آبادمیں عام تعطیل کااعلا ن کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق ای سی اوکانفرنس کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خانکی زیرصدار ت ہواجس میں کانفرنس کےلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیاگیااوراس موقع پرسکیورٹی پلان کے مطابق جڑواں شہروں اسلا م آباداورراولپنڈی میں یکم مارچ کوعام تعطیل کرنے فیصلہ کیاگیاجس کے پیش نظریکم مارچ کوراولپنڈی اوراسلام آباد میں تعلیمی ادارے اورسرکاری ونیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔
Jin ka interview 1st march ko hai kindly cal kr k confirm kr lain
|