View Single Post
  #11  
Old Friday, August 04, 2017
llmll's Avatar
llmll llmll is offline
Member
 
Join Date: Mar 2016
Posts: 71
Thanks: 2
Thanked 7 Times in 7 Posts
llmll is on a distinguished road
Default

No dear..... You are wrong....
جب رزق رب کی طرف سے لکھ دیا جاتا ہے تو اسے کوئی ہٹا نہیں سکتا نہ چھین سکتا ہے اور اگر نوکری صرف ذہین کو ہی ملنی ہوتی تو پاگل اور نالائق لوگ بھوک سے ہی مر جاتے۔ رزق مقدر سے ملتا ہے ۔ جو نصیب میں ہوتا ہے وہ ملتا ہے چاہے وہ پہاڑ کے نیچے ہی کیوں نہ ہو اور جو مقدر میں نہیں وہ نہیں ملتا چاہے وہ تمہارے دو ہونٹوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔
Reply With Quote