کوئی منظر نہیں رکھتا کشش اب
ہر اک منظر سے اکتانے لگا ہوں
یہ کیسے موڑ پر چھوڑا ہے اس نے
کہ اب خود پر ترس کھانے لگا ہوں
دھنسا جاتا ہے کس پستی میں شارب
ی اشعاروں میہں بتلانے لگا ہوں[/size][/QUOTE]
maqta yun padhein
ہے انساں کون سی پستی میں شارب
میں یہ شعروں میں سمجھانے لگا ہوں
|