View Single Post
  #27  
Old Wednesday, February 20, 2019
Sajjad Yousaf's Avatar
Sajjad Yousaf Sajjad Yousaf is offline
Member
 
Join Date: Apr 2012
Location: Rawalpindi
Posts: 30
Thanks: 7
Thanked 13 Times in 10 Posts
Sajjad Yousaf is on a distinguished road
Default

I don't know how you guys would take it but here it is:

آپ لوگ دگنی محنت کر کے انٹرنیشنل ریلیشنز پڑھتے ہو. نمبر ایوریج 115-120-125-130 تک سے زیادہ نہیں آتے.

اگر اتنی محنت پولیٹیکل سائنس پر کر لیں تو

کرنٹ افیر
پاکستان افیر
آرام سے ہو سکتے ہیں.کیونہ پولیٹیکل سائنس ہی ایک ایسا سبجیکٹ ہے جو سی ایس ایس کی روہ ہے لیکن لوگ اس کے پیپر ١ کو دیکھ کے گھبرا جاتے ہیں. جو کہ بالکل بھی مشکل نہیں. اور اگر ساتھ انڈو پاک ہسٹری بھی رکھ لیں تو ایک پولیٹیکل سائنس سے پانچ
مضمون نکلیں گے. اور اگر مزید ٹیکنیکلی سوچیں اور ساتھ Constitutional law بھی رکھ لیں تو چھ مضمون ایک ہی قسم کے.

کورس آؤٹ لائنز دیکھ کر خود اندازہ لگا لیں.
Reply With Quote