Quote:
Originally Posted by Awais Mayo
اسلام علیکم ! میں اس پیچ پر نیا ہوں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ لیکچرار کی آنے والی جابز میں پولیٹکل سائنس کا کیا سکوپ ہے اور اس کے پیپرز کے لیے کیا پہلے سلیبس ہوتا تھا کوئی ائیڈیا
Sent from my TECNO KC3 using Tapatalk
|
There are 50+ expected seats and political science degree holders can also apply in civics and Pakistan Affairs.
Syllabus is your subject from F.A to M.A