View Single Post
  #838  
Old Wednesday, October 13, 2021
yasirisrar's Avatar
yasirisrar yasirisrar is offline
Senior Member
 
Join Date: Aug 2013
Location: Islamabad
Posts: 2,020
Thanks: 375
Thanked 607 Times in 496 Posts
yasirisrar is on a distinguished road
Default

Tried by converting the picture to word



او
مندرجہ بالا رویداد، متعلقہ قانون اور رولز وریگولیشنز کی روشنی میں کمیٹی نے متفقہ طور پر ذیل سفارشات مرتب کی۔ 1. پی ایم ایس سروس کی مشتر شده آسامیوں کے لئے پبلک سروس کمیشن نے جو حال ہی میں سکرین میرٹ کا انعقاد کیا تھاوہ خلاف قانون در ولز ٹھرایا گیا۔ لذاذ کور د سکریننگ ٹیسٹ کو منسوخ کیا جائے۔ 2 قانون اور رولز کے مطابق تجویز شدہ تحریری
امتحان Prescribed Written) (Examinationکے لئے فور اور بلا تاخیر انتظامات کر کے تمام اہل امیدواروں کو امتحان میں شامل
کیا جائے۔ 3۔
پبلک سروس کمیشن کے متعلقہ چیئر مین و محبران خصوصا سید محمد جاوید (ممبر) و مجاز افسران کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے جنہوں نے قانون اور رولز کی غلط تشرت کر کے ان کی نالی اور نالائی کی وجہ سے قوم
کے بچوں کا قیمتی وقت اور مالی ضیاع کے ساتھ ذہنی کوفت سے دو چار کئے گئے ۔ جو کہ ایک قابل سزا ہے۔ 4۔i
صوبہ میں پی ایم ایس امتحان کے لئے پبلک سروس کمیشن کے ایکٹ رولز اور ریگولیشنز میں طریقہ کار وضع ہے جو کہ تعلیمی قابلیت کے بنیاد پر Writenمیرٹ اور انٹرویوز وغیر لیں۔ بعد اس پر عمل کیا جائے۔ 5 پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ اسمبلی کو ہر سال پیش کرنے کو یقینی بنایا جائے۔ 6-
اگر پبلک سروس کمیشن صوبائی کابینہ کو دھوکہ دہی کے ذریعے سکر ینگ میٹ پالیسی کی سمری ارسال کررہی ہے۔ تو محکمہ انتظامیہ کا بینہ کو پورے صورتحال سے آگاہ کرے
۔ 7-
پبلک سروس کمیشن کے قانون ، رولز اور ریگو میشن پر نظر ثانی کی جائے۔ جناب چیئر مین صاحب نے محرک کے اطمینان کے بعد ذکور توجہ دلا ونوش نمٹا کر اجلاس ملتوی کر دیا۔
30-
. اه
(اسد الله خان)
اسسٹنٹ سیکرٹری صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
Haroon khan S1/Downloads/PDF Scanner 07-10-21 131.52
me-extension://oemmndcbidboiebfnladdacbdfmadad/file:///C:/Users/Haroon khan S1/Downloads
Reply With Quote