View Single Post
  #12  
Old Thursday, November 18, 2021
imran25dec's Avatar
imran25dec imran25dec is offline
Junior Member
 
Join Date: Sep 2018
Location: Dera Ghazi Khan
Posts: 23
Thanks: 63
Thanked 5 Times in 5 Posts
imran25dec is on a distinguished road
Default

میرا خیال ہے میرٹ 150 کے آس پاس ہوگا۔ دونوں مارننگ پیپرز نسبتاً آسان تھے۔ مگر پھر بھی 340 میں آنے کے لیے دونوں پیپرز میں 75 تو لازمی لینا ہوں گے۔

دوسری بات آپ کی ٹھیک ہے زیادہ تر لوگ فیس بک پر چلے گئے ہیں جس وجہ سے اس فورم پر رش کم ہے۔ مگر وہاں پر جانے کے بعد وقت کا ضیاع بہت ہوتا ہے جس کا ہمیں بخوبی اندازہ ہے۔ تہیہ کیجیے تحصیلدار کے حوالے سے جو بھی نئی خبر ہو گی اسے یہاں پر ایک دوسرے سے شئیر کرتے رہیں گے۔

Sent from my BE2013 using Tapatalk
Reply With Quote